پاکستان بڑے کھلاڑی کی خدمات حاصل کرنے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی کے ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شاہد آفریدی کے بعد اب راولپنڈی ایکسیرپس شعیب […]

دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا

دبئی (پی این آئی) دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا۔ 2022ء میں 143؍ ارب ڈالرز مالیت جائیدادوں کی منتقلیاں ہوئیں۔ دبئی کے میڈیا آفس نے متحدہ عرب امارات کے مرکزی کاروباری مرکز دبئی میں ایک سنگ […]

وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے نے سب کے سامنے مفتاح اسماعیل کی بے عزتی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے چھوٹے بیٹے سلیمان شہباز نے اپنی ہی پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت ملک کے تین سابق وزرائے خزانہ کو جوکر قرار دیدیا ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق […]

مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پارٹی کی سینئر قیادت اور رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، جس […]

پیاز کا بحران شدت اختیا رکرگیا، وہ ملک جہاں پیاز 2500روپے کلو تک جاپہنچا

ریاض(این این آئی )سعودی عرب سے پیاز اسمگل کرنے کی کوشش میں فلپائن کا فضائی عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں پیاز کا شدید بحران ہے۔ پیاز کی فی کلو قیمت 470روپے (دوڈالر)سے بڑھ کر2500روپے کلو (35ڈالر)تک جا پہنچی ہے۔فلپائن […]

ق لیگ کی تحریک انصاف میں ضم ہونے کی خبریں ، چودھری سالک حسین میدان میں آگئے ،بڑا اعلان کر دیا

لاہور ( پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما وفاقی وزیر سالک حسین نے کہا ہے کہ (ق) لیگ پی ٹی آئی میں ضم نہیں ہورہی،اگر کوئی پی ٹی آئی میں جاتاہے تو ایک گروپ جائے گا۔مسلم لیگ (ق) کے پی ٹی آئی میں […]

راولپنڈی میں وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی )راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں ملزمان نے ایڈووکیٹ شیخ عمران کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پولیس کے مطابق مقتول وکیل شیخ عمران صبح بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ […]

ڈبل روٹی، دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافہ

لاہور (پی این آئی) لاہور میں ڈبل روٹی، دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق دہی 10روپے کلو اضافے کے ساتھ 180روپے کلو ہو گیا ہے جبکہ دودھ بھی 10روپے کلو اضافے کے ساتھ 160روپے کلو میں فروخت کیا جا […]

(ق) لیگ کے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا امکان، مونس الٰہی سمیت اکثر رہنمائوں کا متفقہ فیصلہ سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خواہش پر مسلم لیگ (ق) کے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا امکان ہے جبکہ مونس الٰہی اور دیگر رہنما پارٹی انضمام کے حامی ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]

معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینئر وکیل لطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ سنیئر وکیل لطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے […]

بلدیاتی انتخابات،فردوس شمیم نقوی نے بیلٹ باکس کی سیل کھول دی

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافردوس شمیم نقوی نے بیلٹ باکس کی سیل کھول دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے سولجربازار یوسی وارڈ 4 میں پولنگ عمل متاثر […]