سرکاری طور پر کل عیدالفطر منانے کا فیصلہ، صوبائی حکومت نے اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے مسجد قاسم خان کی غیرسرکاری کمیٹی کے اعلان کے بعد کل 2 مئی کو سرکاری طور پر عید الفطر منانے کا فیصلہ کرلیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد […]

مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہماری شہادتیں کیوں نہیں لیتی؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کھل کر میدان میں آگئے، نیا محاذ کھول دیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں اپنی پرائیویٹ رویت ہلال کمیٹی چلانے والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے خلاف “محاذ” کھول دیا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے […]

شیخ رشید کی وِگ اتار کر لانے والے کو کیا انعام دوں گا؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ شیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والےکو 50 ہزار روپے انعام دوں گا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ایما پرمسجد […]

عمران خان و دیگر کیخلاف توہین مذہب کے مقدمات کا معاملہ، وزیراعظم نے کیا ہدایات جاری کر دیں؟ وزیر قانون کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ مقدمات کے اندراج کا معاملہ دیکھنے کی وزیر اعظم نے ہدایت کی تھی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ وزیر اعظم نے مجھے ہدایت کی تھی مقدمات کے اندراج […]

صوبائی دارالحکومت میں رات گئے دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکے سے ایک شخص زخمی جبکہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔ریسکو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے […]

عید کل ہو گی یا پرسوں؟ مفتی پوپلزئی نے بھی اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے شوال کا چاند نظر آنے اورکل عید اعلان کردیا۔صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی نے کل عید الفطر کا اعلان کردیا۔مفتی پوپلزئی کی زیرصدارت غیرسرکاری رویت ہلال […]

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز منگل کو منائی جائیگی

اسلام آباد(پی این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج عید کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہےپاکستان میں آج شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج عید کا چاند […]

عید پر بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) عید پر بارش ہو گی یا نہیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، آج سے 3 مئی کے دوران لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج […]

بھارت میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ پڑوسی ملک میں اعلان کر دیا گیا

نئی دلی (پی این آئی)بھارت میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ پڑوسی ملک میں اعلان کر دیا گیا۔۔۔ بھارت میں عید کا چاند نظر نہیں آیا۔ پڑوسی ملک میں عیدالفطر 3 مئی بروز منگل کو منائی جائے گی۔بھارت کی مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل لکھنؤ […]

سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر۔۔۔سلیم صافی عمران خان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف توہینِ مذہب کے مقدمے کی مذمت کردی۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان اوران کےساتھیوں نےسیاسی مقاصد کےلئے مذہبی کارڈ کو بری طرح […]

کون کونسے شہروں میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں؟ بڑی خبر

پشاور(پی این آئی )پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔قاری عبدالرؤف مدنی کی زیر صدارت زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے۔ زونل کمیٹی کے سربراہ عبدالرؤف مدنی کا کہنا تھاکہ پشاور […]

close