اسلام آباد (پی این آئی) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی پیر کو آخری تاریخ ہے جبکہ ویب سائٹ تک رسائی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کا کہنا ہےکہ ویب سائٹ کے تکنیکی مسائل کے […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپنی اداکاری سے سب کے دلوں کو جیتنے والی اداکارہ لائبہ خان نے شوبز کو چھوڑنے کا ارادہ کرلیا۔ لائبہ خان نے کچھ سال قبل ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور انہوں نے بہت جلد بہترین اداکاراؤں کی […]
باجوڑ (پی این آئی) باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقہ بھائی چینہ میں پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریش شروع ہوگیا۔ ڈی ایس پی بھائی چینہ کے مطابق واقعہ میں 3 اہلکار زخمی ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کا محفوظ فیصلہ 30 ستمبر کو سنائے گی۔ سپریم کورٹ نے 24 ستمبر بروز منگل سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ٹربیونلز فعال کرنےکی ہدایت کی تھی۔منگل کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی شہری جو متحدہ عرب امارات میں روزگار کے لیے سفر کرتے ہیں، انہیں قانونی تقاضے پورے کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، جن میں سب سے اہم “پروٹیکٹر” حاصل کرنا شامل ہے۔ پاکستانی شہریوں کے لیے کام کے ویزا پر امارات […]
اسلام آباد(پی این آئی) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔برینٹ خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہوگیا جبکہ برینٹ کروڈ آئل کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئی فونز دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالے سمارٹ فونز ہیں اور یہ گیجٹ نہ صرف نت نئے فیچرز سے بھرپور ہے بلکہ کئی لوگوں کیلئے status symbol کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ لیکن آئی فون کی بڑھتی مانگ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے متعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں پنجاب کے بیشتراضلاع میں تیز بارشوں […]
پشاور (پی این آئی) مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم پر اگلے ہفتے پھر احتجاج کیا جائیگا۔ وزیراعلی نے 5 گھنٹے پوری پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔وقت ختم ہونے پر وزیراعلی واپس روانہ ہوئے […]
لاہور( پی این آئی) ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں مزید 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے ٹول ٹیکس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر […]