کراچی (پی این آئی) وفاق وسندھ حکومت نے زرعی اجناس بنانے اور بیچنے والی 392 کمپنیوں پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ دو ماہ میں سروے کے بعد دی گئی رپورٹ کے بعدکیا گیا، یہ کمپنیاں جعلی زرعی بیج فروخت […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہربیڑ کے ایک گاؤں کی مسجد میں دھماکے سے مسجد کو نقصان پہنچا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات 3 بجے ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دھماکے سے مسجد کے فرش […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت تفریحی مقامات پرجانے پرپابندی عائد کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہنہ، اوڑک، کرخسہ اور شعبان کے علاقوں میں سیروتفریح پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی امن وامان کی صورتحال کےپیش […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کا مستونگ میں لکپاس پر تیسرے روز بھی دھرنا جاری ہے۔ بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل سمیت سینکڑوں کارکن دھرنے میں موجود ہیں۔ سردار اختر مینگل نے اپنے کارکنوں کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک ملک میں نفاق اور سیاسی انتشار ختم نہیں ہوگا آپ کسی چیلنج کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ شاہد خاقان عباسی نے آج نیوز کے پروگرام […]
قلات (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شام 6 بجے وزارت مذہبی امور میں ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد مرکزی […]
لاہور (پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔ یہ رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت فراہم کی جائے گی جس کا مقصد ہوا کے معیار کو […]
ممبئی (پی این آئی) بھارتی کامیڈین اداکار شریاس تلپڑے نے خود پر لگے دھوکہ دہی کے الزام اور مقدمے پر اپنا ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شریاس تلپڑے کے مداح اس وقت حیران رہ گئے جب اداکار کا نام ملٹی اسکور چٹ فنڈ […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں طالبان حکومت نے رمضان کے اختتام پر تقریباً 2500 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہفتے کے روز اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ رہائی طالبان کے سپریم لیڈر کے حکم کے تحت […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں کسانوں کی جانب سے حکومت سے گندم کا سرکاری ریٹ 4 ہزار 200 روپے من مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا گیا، مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر عید کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے […]