عمران خان کی اہلیہ ان پر کس بات پر سختی کرتی ہیں؟ سابق وزیراعظم نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مہمان نوازی کی تعریف کی ہے۔حال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے ملکی سیاسی صورتحال سمیت مختلف موضوعات […]

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے گورنر پنجاب کے فارغ ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے، نیا گورنر تعینات ہو جائے گا،تحریکِ انصاف اسلام آباد کیلئے 30 لاکھ نہیں ،چند ہزار لوگوں کی بات کرے، […]

سیاست آ ر ہوگی یا پار ہو گی31مئی سے پہلے انتخابات، شیخ رشید احمد نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور( پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے خلاف سازش والے جس مراسلے کو حکومت بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے تھی آ ج خود اپنے بیانیے کے خلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا […]

روسی صدر پیوٹن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی )روس کےصدر پیوٹن نے یہودیوں سےمتعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معذرت کرلی۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا۔نجی ٹی وی جیو کے […]

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

اسلام آبا(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔شکور شاد نے گزشتہ عام انتخابات میں لیاری کراچی سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دی تھی تاہم اب شکور شاد نے […]

عمران خان نے علیم خان اور جہانگیر ترین سے اختلافات کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجہ بتا دی۔سوشل میڈیا پاڈ کاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ دونوں رہنماوں کی پی ٹی آئی کے لیے بہت جدوجہد ہے، دونوں گیارہ […]

شہباز گل کی گاڑی کو مبینہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موٹروے پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کو مبینہ طور پر ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت کرلی۔ شہباز گل کی گاڑی کو پیش آئے حادثے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ موٹروے پولیس […]

شہبازگل کی موٹروے پرگاڑی اُلٹ گئی، شدید زخمی ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)موٹر وے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل زخمی ہو گئے۔موٹر وے پولیس کے ذرائع کے مطابق شہباز گل لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آنے کے باعث […]

سیاست ہو تو ایسی، مظفرآباد سے سینئر صحافی امتیاز احمد اعوان کی خصوصی تحریر

    زیر نظر تصویر جہلم ویلی میں مظفرآباد سرینگر شاہراہ پر آزادکشمیر کے وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس اور مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سابق صدر اور سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہے۔عید الفطر کے […]

عید کا دوسرا روز، وزیراعظم آزادکشمیر نے دربار سائیں سخی سہیلی سرکار، شاہ سلطان پل کی تعمیر کا جائزہ لیا

  مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے عید کے دوسرے روز دارالحکومت مظفرآباد مصروف دن گزارا ۔سردار تنویر الیاس دربار سائیں سخی سہیلی سرکار کی تعمیر، شاہ سلطان پل اور محکمہ لوکل گورنمنٹ ودیہی ترقی کے زیرتعمیر منصوبوں کی تعمیر کا […]

گڑھی دوپٹہ کومی کوٹ روڈ پر جیپ کھائی میں گر گئی، خاتون سمیت تین جاں بحق، تین زخمی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) عید الفطر کے دوسرے روز آزادکشمیر کی جہلم ویلی میں گڑھی دوپٹہ کومی کوٹ روڈ پر جیپ کھائی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین اور ایک بچہ زخمی ہوگیا ۔ مظفرآباد سے عید کے […]

close