اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کے پاس عمران خان کی کوئی ویڈیو نہیں ہے،ہم اسے گھٹیااور تھرڈ ڈگری کی سیاست سمجھتے ہیں،عمران خان کی کرپشن کے ہوتے ہمیں کسی چیز کی ضرورت نہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔جبکہ ملک بھر میں دن کے درجہ حرات میں بتدریج اضافہ ہو […]
میانوالی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوبازشریف کارکنوں پر ایف آئی آرز کاٹی گئیں تو تم خود ذمہ دار ہوگے، کیا انصاف کے اداروں کوبیرونی سازش پر ازخود نوٹس نہیں لینا چاہیے؟ اگرعدالتیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کے بلوں میں وصول کیا جائےگا، صارفین پر ایک ماہ کیلئے 29 ارب روپے کا اثر پڑے […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا ہے ۔ ہفتے کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نیب کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نیب دفاتر پیر سے جمعہ کھلیں گے جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)شادی میں مہمانوں کو مدعو کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر دعوت نامے چھپوانے کا انتظام کیا جاتا ہے اور پھر رشتہ داروں کو ان کے گھر گھر جاکر کارڈ بانٹے جاتے ہیں۔ شادی کارڈ میں عام طور پررخصتی کا وقت، رسومات […]
لاہور(پی این آئی)آپکا اور عمران خان کا ایک لیول نہیں، آئیں ٹی وی پر میرےساتھ مناظرہ کریں، فیاض الحسن نے علیم خان کا چیلنج قبول کر لیا۔۔۔ سابق صوبائی وزیر علیم خان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو […]
کراچی(پی این آئی) اٹلس ہنڈا کی طرف سے ایک بار پھر اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافے کا اعلا ن کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کمپنی کی سستی ترین موٹرسائیکل کی قیمت 1لاکھ روپے سے زائد ہو گئی ہے۔ اٹلس ہنڈا کی طرف […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائیگا،فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )او رمتعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ […]
لاہور (پی این آئی )چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضانے کہاہے کہ سرکاری گندم کا کوٹہ بند کر دیا گیاہے۔ مارکیٹ سے گندم کی خریداری شروع کر دی گئی ہے جس سے آٹے کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان […]
لاہور (پی این آئی )تحریک انصاف کے منحر ف رہنما عبدالعلیم خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات پر میدان میں آتے ہوئے کہاہے کہ فرح خان کے اہم ڈویلپر کے ساتھ تعلقات کے بارے میں تحقیقات کروائی جائیں۔تفصیلات کے مطابق علیم خان نے […]