فیصل آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات ، مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لیے گئے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کرکے لاش نہر میں پھنک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق فیصل آباد کے […]

ن لیگ کا ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ناموں پر غور

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب میں ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ناموں پر غور کررہی ہے جب کہ پنجاب کو سیاسی لحاظ سے 3 زونز میں تقسیم کرنے کی بھی تجویز ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق مسلم […]

ملک میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کو بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ مغربی ہوائیں 18 جنوری کو شمالی بلوچستان میں […]

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اصل قدر کتنی ہے ؟حیران کن انکشاف

لاہور( پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے انکشاف کیا کہ اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے جو حکومت نے مصنوعی طریقے سے روک رکھی ہے،بڑے جاگیردار صرف تین ارب روپے ٹیکس دیتے ہیں جبکہ غریب کھانے پینے کی اشیا […]

علیم خان نگراں وزیر اعلی کی نامزدگی کے لیے سرگرم ، لابنگ شروع کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماعلیم خان ن لیگ کی جانب سے نگراں وزیر اعلی کی نامزدگی کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں، ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان نگراں وزارت اعلی کے لیے لابنگ کر رہے ہیں، وہ […]

سیاست میں ہلچل، حکومتی اتحادی جماعت بی اے پی کا بڑا فیصلہ

مانیٹرنگ ڈیسک(پی این آئی ) بلوچستان عوامی پارٹی نے الیکشن میں اپنی شناخت برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق حکمران جماعت بی اے پی کے سیاسی مستقبل کا تعین کرنے کےلیے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں قائم مقام گورنر بلوچستان […]

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 228.66روپے سے بڑھ کر 228.75روپے پر پہنچ گیا ہے۔بدھ کو تیسرے کاروباری روز کے آغاز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9پیسے کا اضافہ […]

تحریک انصاف 33 نشستوں پر الیکشن لڑے گی، عمران خان امیدوار ہوں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کا خالی نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان ، امیدوار عمران خان ہونگے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف 33 نشستوں پر انتخابات لڑے گی اور اس کے امیدوار عمران خان […]

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کردیے

پشاور(پی آین آئی )گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔محمود خان کا کہنا […]

مالی ذخائر 4 ارب ڈالر رہ گئے، حیران کن دعویٰ

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے ہیں، (ن)لیگ اور پی ڈی ایم نے معیشت کا چہرہ بگاڑ دیا ہے۔انہوںنے […]