لاہور(پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی برطرفی کی سمری پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے قبل ازیں انہوں نے قائمقام گورنر کا عہدہ سنبھالنے سے بھی معذرت کرتے ہوئے گورنر سرفرازچیمہ سے یکجہتی کا اظہار کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے جنرل باجوہ کوایکسٹینشن منتیں کرکے دی تھی۔نجی نیوز چینل کے پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی رکنیت اور انتخابی ٹکٹ و دیگر مقاصد کے لیے ایک ایپلی کیشن متعارف کرا دی۔ ابتدائی طور پر اس ایپلی کیشن کا ’بیٹا ‘ (Beta)ورژن ٹیسٹ کے لیے مخصوص […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر):پاکستان تحریک انصاف کے آج رات جہلم میں ہونے والے جلسہ کے ضمن میں سیکورٹی کے فول پروف انتظام کیے گئے ہیں جن کو رانا طاہر رحمان خان رات سے خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بتایا کہ مزید […]
لاہور (پی این آئی) سپیکر اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ قائم مقام گورنر کا چارج نہیں سنبھالا ، آئینی ماہرین سے مشاورت جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر انہوں نے مختصر گفتگو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی ، وکیل پی ٹی آئی انور منصور نے کہا کہ ہمارے اوپر فارن فنڈنگ نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ہے،فارن فنڈنگ وہ ہوتی ہے جو بیرون […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کے پیش نہ ہونے پر ان کے استعفوں سے متعلق فیصلہ کریں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی )فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر ایڈووکیٹ اسد رسول نے اپنی مؤکلہ پر لگائے گئے الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسد رسول ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ فرح […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں اہم اجلاس طلب کر لیاہے جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ اہم ن لیگی رہنما بھی جائیں گے ، اس صورتحال پر سینئر صحافی حامد میر نے تجزیہ کرتے ہوئے کہاہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے اومیکرون وائرس کی نئی ساخت کے بڑھتے ہوئے کیسز کا نوٹس لے لیا، وزیر اعظم نے فوری طور پر این سی او سی کو بحال کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔شہباز شریف نے وزارت قومی صحت […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی دارلحکومت میں تھانہ بنی گالہ کی حدودسے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد ہوئیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود سے مرد […]