طلاق کی افواہ، دانیہ شاہ کے شوہر نے خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی ایک نوجوان لڑکے کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیوز پر ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد عرف( حکیم لوہاپاڑ)نے وضاحت دے دی ہے۔ حکیم شہزاد نے سوشل میڈیا پر […]

رات گئے بڑی گرفتاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 10 مظاہرین کو پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا […]

4.5 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا‎

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان کے علاقے سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز نے بتایاکہ زلزلے کا مرکز قلات سے 13 کلومیٹر جنوب […]

عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

راولپنڈی(پی این آئی )راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان کے […]

اچھی خبر، سونے کی قیمتیں گر گئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 320.55 ریال، 22 قیراط ایک گرام 293.84 اور18 قیراط 240.41 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 280.48 ریال […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مزید مقدمات درج

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مقدمہ پولیس مدعیت میں […]

معروف کرکٹر حادثے کا شکار

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کے بعد ایک اور کرکٹر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر مشیر خان لکھنؤ کے مضافات میں سڑک حادثے کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔19 […]

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد اورگردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ اوربلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک […]

آئینی ترمیم دوبارہ کب پیش کی جائے گی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) رہنما مسلم لیگ ن اور سینیٹرعرفان صدیقی نے اکتوبر میں آئینی ترامیم دوبارہ لانے کا دعویٰ کردیا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’ٹو نائٹ ود ثمر عباس‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرعرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا […]

ن لیگ کو جھٹکا، بڑی اتحادی جماعت ناراض ہوگئی

کراچی(پی این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ناراض ہوگئی، حکومتی رویے پر متحدہ قومی موومنٹ کے ارکانِ اسمبلی نے مایوسی کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کوٹہ […]

close