چودھری نثار کس پارٹی سے الیکشن لڑینگے، اہم اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ سے رابطے اب بھی ہیں لیکن […]

شعیب اختر نے فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے اچانک علیحدگی کا کیوں اعلان کر دیا، بڑ ی وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور پاکستان کے سپیڈ سٹار شعیب اختر نے اپنے زندگی پر مبنی […]

ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی پوزیشن واضح ہو گئی

دبئی(پی این آئی)ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست پر نیوزی لینڈ نے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن گنوا دی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق بھارت سے سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست پر نیوزی لینڈ نے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن گنوا دی، انگلش ٹیم اب […]

عوام شہباز شریف سے یہ سوال کر سکتے ہیں مفتاح کو کیوں نکالا؟ سابق وزیر خزانہ کا پھر شکوہ

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر شکوہ کیا ہے کہ عوام وزیراعظم شہباز شریف سے یہ سوال کرسکتے ہیں کہ مفتاح کو کیوں نکالا؟۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام’’نیاپاکستان‘‘میں گفتگو […]

فیض حمید کے پاس عمران خان سمیت کئی پی ٹی آئی اور لیگی رہنمائوں کی آڈیوز اور ویڈیوز ہیں، فیصل واوڈاکا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے پاس مسلم لیگ (ن )اور عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماں کی آڈیوز […]

میسی ،رونالڈو سب بھول جائیں ، پاکستانی فٹبالر ماریہ خان نے سعودی عرب کیخلاف حیران کن گول کردیا،

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں ہونے والے چار ملکی  خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی ماریہ خان نے بہت ہی شاندار گول کر کے سعودی عرب کے خلاف میچ ڈرا کرا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر الخوبر میں ہونے والے […]

امریکا پر ڈیفالٹ کا خطرہ منڈلانے لگا، قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کے قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کے بعد امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے […]

شرجیل میمن کو دل کا دورہ پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے […]

992 سال بعد ’نیا چاند‘ زمین سے قریب ترین فاصلے پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات زمین کا فطری سیارہ یعنی چاند  جدید انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ’نئے چاند‘ کے روپ میں زمین کے قریب ترین آگیا ہے اور یہ عمل گزشتہ 992 سال رونما ہوا تھا۔ چاند زمین کے گرد بالکل گول دائرے کی […]

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی بن سکتی ہیں، تہلکہ خیز اعلان

لندن(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز باعزت بری ہونے کے بعد اب الیکشن لڑنے کی اہل ہیں وہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑ سکتی ہیں اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی بھی بن سکتی ہیں۔پارلیمانی بورڈ کی […]