‘عمران خان کس شرط پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

  اسلام آباد(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن مذاکرات کے لیے انہوں نے انتخابات کی تاریخ کی شرط رکھی ہے، الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک ڈیڈ لاک […]

شہباز شریف کی حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہے، خاتون صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا “عمران خان کیلئے بری خبر! معیشت کی بہتری کیلئے ، کڑے فیصلے لینے کےلئے، […]

بارشیں ہی بارشیں، گرمی سے پریشان پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، دیر، چترال، مانسہرہ ، مالاکنڈ، کرم اور سوات میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ پنجاب ،کے پی،بلوچستان میں موسم گرم جبکہ […]

ہر خاندان کو فوری طور پر کتنے ہزار روپے ماہانہ دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28ارب روپے سے ریلیف پیکج کا آغاز کر رہے ہیں، پاکستان کے غریب عوام کو فوری طور پردو ہزار روپے ماہانہ دیے جا رہے ہیں، یہ ریلیف اس کے علاوہ ہے جو پہلے ہی […]

عمران خان کے جلسے میں خود کش حملے کا خدشہ، رپورٹس عمران خان کو دکھا دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی اہم ترین شخصیت نے عمران خان کو پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزارت داخلہ اور خفیہ اداروں کی جانب پیش کردہ رپورٹ پریس کانفرنس کے دوران ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کرنے سے روک دیا .   معتبر ذرائع […]

پاک فوج کیخلاف مہم کون چلا ہے اور ان کی تربیت کس نے کی؟ صحافی کے سوال پر عمران خان آپے سے باہر ۔۔۔کیا کہتے ہوئے پریس کانفرنس سے اٹھ کر چلے گئے؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے ہمراہ پشاور میں پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے عمران خان سے سخت سوال کیا جس میں عمران خان کو غصہ آگیااور پریس کانفرنس […]

اسٹیبلشمنٹ سے کیا ڈیل ہوئی؟ عمران خان نے خاموشی توڑدی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں واضح کرتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ سے میری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، اگر اس شام اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوجاتا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی […]

عمران خان کا چھ دن کا الٹی میٹم، حکومت نے مستقل پابندی لگانےکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں شر پھیلانے والے جلسے اور جلوسوں پر مستقل پابندی کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد انتظامیہ کو مارچ کا راستہ روکنے کیلئے مزید مؤثر اقدامات کی ہدایات کردیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت […]

ملازمین کیلئے بڑی خبر، ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ختم

کراچی (پی این آئی) سندھ بجٹ کی تیاری کیلئے محکمہ منصوبہ بندی میں ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ختم کردی گئیں اور ملازمین کو دفتر آنے کی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ منصوبہ بندی سندھ میں ہفتہ اور اتوارکی چھٹیاں ختم کرتے ہوئے بجٹ […]

نیا چئیرمین نیب کون ہو گا؟ تین بڑے ناموں پر غور شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے ریٹائرڈ جج کے بجائے ریٹائرڈ بیورو کریٹ کوچیئرمین نیب لگانے کا فیصلہ کرلیا ، ابتدائی طور پر فواد حسن فواد، قمر الزماں اور بشیر میمن کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین […]

لانگ مارچ کس خوف سے ختم کیا؟ آخر عمران خان نے بڑی وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میں نے لانگ مارچ صرف خون خرابے کے خوف سے ختم کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا احتجاج پر […]

close