اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈالر 31 روپے مہنگا ہونے سے قرضوں میں چار ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ۔ گزشتہ روز کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام لگایا ہے کہ آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کروانے کے لیے دہشت گردوں کو سپاری دے دی ہے۔ میری گزارش ہے کہ آرمی چیف اس […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں ارب پتی خاندانوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو بھی شامل کیا گیا ہے، بیشتر وزرا کا تعلق جے یو آئی سے ہے ۔خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کابینہ میں 15 وزرا کو […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال رمضان المبارک کا آغاز امکانی طور پر 23 مارچ کو ہو گا۔ تیس دن کے روزے ہونے کی صورت میں عیدالفطر کے لیے امارات میں تعطیلات 20 اپریل سے 23 اپریل تک […]
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار رہی۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے فواد چوہدری کو لے جانے والی سکیورٹی اداروں کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق فرخ حبیب نے لاہور ٹول پلازہ پر فواد چوہدری کو لے جانے والی گاڑی کو […]
لاہور (پی این آئی) فواد چودھری کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ فوادچودھری کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیاگیا وہ ایسے حرکتوں سے نہیں جھکیں گے۔عدلیہ سے گرفتاری کا نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔ اہلیہ فوادچودھری حبا فوادنے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ رانا مدثر نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے میڈیکل کرانے کا حکم دیدیا ۔بد ھ کو پولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو جہلم سے گرفتار کر لیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف جہلم کے جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر نے مہنگا ہونےکا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔آئی ایم ایف نے قرض بحالی پروگرام کے لیے ڈالر کو فری فلوٹ کرنے کی لازمی شرط رکھی تھی ۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق گزشتہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے رکن اور نکاح خواں مفتی سعید خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام […]