اسلام آباد ( پی این آئی )رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ، 199.06 سے بڑھ کر 199.30 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 […]
اسلام آباد (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پانچ مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دو جون کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ مخصوص نشستوں […]
اسلام آباد(پی این آئی )پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسے والا کے قتل کے بعد ان سے منسلک مختلف رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سدھو موسے والا کا شمار بھارتی پنجاب کے مہنگے ترین گلوکاروں میں ہوتا تھا جن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کی بڑی تعداد پارٹی قیادت کے قابو میں نہیں ہے۔انہوں نےنجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی استعفے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی تردید کردی ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں واپسی کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جون سے مون سون بارشوں کا آغاز،موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔ موسمیاتی ادارے کے مطابق کراچی میں مونسون 2022 بارشیں شروع ہونے کوہیں اور رواں سال مونسون کیسا رہیگا؟۔ مونسون کا اکثر حصہ اگست/ستمبر میں برس جاتا ہے،اس سال […]
لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوتے ہی صوبائی کابینہ کیلئے مسلم لیگ ن اور اتحادیوں نے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا، پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کی تعیناتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی اجلاس میں اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ نہیں ہوا، 25 مئی کو جو بھی پر تشدد کارروائیاں ہوئیں ان کے ذمہ دار رانا ثنا اللہ ہیں۔نجی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اہم تجویز سامنےآئی، وزارت خزانہ کی جانب سے سمری منظوری کے لئے بھیجی جاری ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا گیا۔ نجی نیوز […]
اسلام آباد(پی این آئی)حال ہی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ڈی چوک پہنچنے کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے لانگ مار چ کی صورت اسلام آباد کا رخ کیا، اس دوران پی ٹی آئی کارکنان کی متعدد ویڈیوز وائرل ہوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مالیاتی بحران لوڈشیڈنگ کی وجہ ہے، اگر مالی وسائل فراہم کیے جائیں تو اگلے 48 گھنٹے میں لوڈشیڈنگ ختم کر سکتے ہیں، اگلے ماہ بجلی کی قیمت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر […]