انتخابات کب ہوں گے؟ آصف علی زرداری نے بھی بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم انتخابات کے بیانات نہ دے ، انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔آصف علی زرداری سے ایم کیوایم کے وفد نے ملاقات کی جس میں سندھ میں بلدیاتی […]

کوکنگ آئل اور گھی فی کلو 200 روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمت میں 208 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے […]

عمران خان کے پاس شریف فیملی کی کتنی ویڈیوز ہیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ میں بڑے وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کے پاس شریف فیملی کی دس ویڈیوز ہیں۔ انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام میں حال ہی میں عمران خان اور […]

آپ نے جو نمبر بلاک کیے تھے، کیا وہ ان بلاک کردیے ہیں؟ صحافی کا سوال سن کر عمران خان کاحیران کن ردِعمل

پشاور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نمبر ان بلاک کرنے سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب نہیں دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ڈیجیٹل میدیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے ملاقات کے دوران جب […]

فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن کا شادی سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی)فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن نے شادی سے انکارکر دیا ۔ بھارت میں دلہن نے فوٹو گرافر ساتھ نہ لانے پر شادی سے ہی انکار کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں […]

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کی سرکاری تعطیل بحال کرنے کی تجویز پر بڑافیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کے احتجاج کو نظر انداز کرتے ہوئے ہفتہ کی سرکاری تعطیل بحال کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔موقر نامے نئی بات کے مطابق وزیر اعظم شہباز نے ہفتے کی چھٹی کے مطالبے کو […]

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آج منگل کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر ،بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر تیزہواؤں/ […]

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(پی این آئی )انسداد منشیات کی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 25 جون کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس میں پیشرفت سامنے آئی […]

پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی سے استعفے، چودھری پرویز الہٰی نے اہم مشورہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چودھری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا […]

close