عمران خان کو راستے سے ہٹانے کی کوشش، خود ہی بڑا دعویٰ کر دیا

بونیر ( نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیوٹرل رہنا اچھی بات ہے لیکن ملکی سالمیت بہت ضروری ہے ، سوویت یونین معاشی بدحالی کی وجہ سے ٹوٹا ، ملک مضبوط ہوگا تو ہم اس کا دفاع بھی کرسکتے ہیں ، […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کرنا پڑا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے وضاحت دیدی

گوادر (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دل پر پتھر رکھ کر مجبوراً تیل کی قیمت بڑھائی کوئی آپشن نہیں تھا، تیل کی قیمتوں پر8 کروڑ افراد کو 2ہزار ماہانہ سبسڈی دیں گے، تاکہ وہ موٹرسائیکل، بس کا ٹکٹ یا بچوں کی […]

عالمی منڈی میں تیل کتنا سستا ہو گیا؟ فی بیرل قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں جمعرات کے روز گر گئیں۔مقامی اخبارکی رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کی جانب سے جولائی اور اگست میں تیل […]

کونسے دو ممالک پاکستان توڑنا چاہتے ہیں؟ عمران خان نے بونیر جلسے میں تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

بونیر (پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط ہوئی، بھارت اور اسرائیل چاہتے تھے کہ پاکستان ٹوٹے ، جب ہماری حکومت گرائی گئی تو بھارت میں خوشیاں منائی گئیں، بھارت میں ایسے خوشی منائی […]

عمران خان کی پارٹی کیلئے ایک اور دھچکا اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تناظر میں وزیراعظم سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔درخواست گزار وکیل کلثوم خالق نے درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر […]

پی ٹی آئی حکومت زندہ زمین میں گاڑ دیں آج انہوں نے ہی پاکستانیوں کو پیٹرول بم سے اڑا دیا، کامران خان

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان نے گزشتہ روز ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے کہا ہے کہ ’’ پی ٹی آئی حکومت زندہ زمین میں گاڑ دیں آج انہوں نے ہی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت آئی ایم ایف کی شرط پر مکمل عملدرآمد کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ اضافے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی مکمل ختم نہیں کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان موجود ہے۔نجی ٹی […]

اقوام متحدہ نے ترکی کا سرکاری نام تبدیل کر کے کیا نام رکھنے پر رضامندی ظاہر کر دی، جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)اقوام متحدہ نے ترکی کا سرکاری نام تبدیل کر کے ترکیہ رکھنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔تفصیلات کے مطابق ترکی اپنا سرکاری نام ترکی سے ترکیہ کرنے کیلئے متحرک ہوگیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق انقرہ کی جانب سے تبدیلی کی […]

فیصل عباس کی قبر کشائی کرائی جائے، بیوہ کی جانب سے درخواست دائر

لاہور(پی این آئی) آزادی مارچ کے دوران راوی پل سے گرکر جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن فیصل عباس کی قبر کشائی کی درخواست جمع کرادی گئی ۔فیصل عباس کی اہلیہ کی جانب سے قبر کشائی کی درخواست کینٹ کچہری میں جمع کرائی […]

کھلا خوردنی تیل مضر صحت ہے ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں مضر صحت کھلا تیل فروخت کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کراچی میں کھلے کوکنگ آئل کی فروخت پر عائد […]

ایک دفعہ میں کر کے بہت لمبا’’دھچکا‘‘ دینے سے اچھا ہے کہ دو حصوں میں ہم نے کر لیا ، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر وزیر خزانہ کی حیران کن منطق

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر حیران کن منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دفعہ میں کر کے بہت لمبا’’دھچکا‘‘ دینے سے اچھا ہے کہ دو حصوں میں […]

close