ولنگٹن (پی این آئی) سری لنکا میں نیوزی لینڈ کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹم ساؤتھی نے دسمبر 2022 میں کین ولیمسن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد عہدہ سنبھالا تھا […]
راولپنڈی (پی این آئی)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پُرامن احتجاج کریں گے، ہمیں دس بار بھی احتجاج میں آنا پڑا تو آئیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ […]
لاہور(پی این آئی) نواز شریف نے عوام کو ملک کے موجودہ حالات کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے نہیں پوچھا مجھے کیوں نکالا؟ اگر آپ ان چیزوں کا نوٹس نہیں لیں گے پاکستان کے حالات خدانخواستہ اسی طرح کے رہیں […]
کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان میں بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دوستوں اور گھر والوں کو میسجز بھیجنے کے لیے ہی نہیں کیا جاتا بلکہ اس میں وائس اور ویڈیو کال سپورٹ بھی موجود ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ویڈیو کالز کو مسلسل بہتر بنایا جا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بارپھر ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے جس کے بعد ٹیم کی کپتانی کے مضبوط امیدوار کا نام گردش کرنے لگا ہے۔ بابراعظم نے منگل کی شب پاکستان مینز وائٹ بال کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ بابراعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔ بابراعظم کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) نے بینک ڈیپازٹس میں رکھی رقم کی گارنٹی میں سو فیصد اضافہ کردیا ۔ بینکوں میں رقوم رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، اسٹیٹ بینک نے ڈیپازٹس میں رکھی رقم کی گارنٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد اپنی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایران کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق […]
ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن حال ہی میں ایک خطرناک کار حادثے سے محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ودیا اپنی نئی فلم ’تمہاری سلو‘ کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کے لیے جا رہی تھیں جب […]
فلوریڈا(پی این آئی) امریکہ میں سمندری طوفان ہیلین سے ہلاکتوں کی تعداد 128 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیلین طوفان سے امریکہ کی 6 ریاستوں میں تباہی ہوئی ہے۔ جس میں کئی افراد لاپتہ ہیں۔طوفان کے باعث کیرولائنا میں سیکڑوں سڑکیں […]