کراچی میں کم ٹرن آؤٹ نے ثابت کردیا کہ حکومت عوامی اعتماد کھوچکی ہے، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں کم ٹرن آؤٹ نے ثابت کردیا کہ حکومت عوامی اعتماد کھوچکی ہے، این اے 240 میں عوام نے حکومت کو مسترد کردیا ،حکمرانوں نے […]

عید الاضحٰی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کو بیماریوں کا خدشہ، سیکرٹری زراعت کی ڈائریکٹر جنرل اطلاعات اور افسران کو بریفننگ

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر کے سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک، آبپاشی و اسماء ارشاد احمد قریشی نے کہا ہے کہ مویشی پال حضرات جانوروں کو لمپی سکن سے بچانے کے لیے فوری ویکسینیشن کروائیں،عید الاضحی کے دوران لمپی سکن کے پھیلاو کا خدشہ ہے۔ لمپی سکن کی […]

محکمہ ان لینڈ ریونیو کو اس کی اصل روح کے ساتھ بحال کرنا ہماری ترجیح اول ہے،وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ محکمہ ان لینڈ ریونیو کو اس کی اصل روح کے ساتھ بحال کرنا ہماری ترجیح اول ہے۔ آزاد کشمیرمیں ٹیکس کے نظام کو آسان اور بزنس دوست […]

وہی ہو اجس کا خدشہ تھا، حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کی طرف سے کیے گئے مطالبے پر عمل کرتے ہوئے تنخواہ دار طبقے کو حالیہ بجٹ میں دیا گیا انکم ٹیکس ریلیف کم کرنے پر غور شروع کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق حالیہ بجٹ […]

خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کی بڑی کمی ریکارڈ

لندن(پی این آئی) عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 17 جون یعنی آج عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں […]

کونسی جماعت اتحادی حکومت کا ساتھ چھوڑنے جارہی ہے؟ سلیم صافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اتحادی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ حکومتی وعدے کے باوجود گورنر شپ نہ […]

فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے کا سارا کریڈٹ کس کو جاتا ہے؟ اینکر پرسن منصور علی خان کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان حکومت کے بڑے ناقد سمجھے جانے والے اینکر پرسن منصور علی خان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے ایکشن پلان پر عملدرآمد کا کریڈٹ سابق حکومت کو دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں منصور علی خان نے کہا […]

پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالا گیا یا نہیں؟ صدر فیٹف کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے حالیہ اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے فیٹف کے صدر ڈاکٹر مارکوس پلیئر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستان نے اصلاحات کو نافذ کیا ہے جو کہ خود اس کے استحکام اور سلامتی […]

پاکستان کانام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی خبروں پر عمران خان کا ردِ عمل بھی آگیا، بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت آئی تو پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی بلیک لسٹ میں جانے کا خطرہ تھا، انہوں نے حماد اظہر کی سربراہی […]

پاکستان کو مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، ایف اے ٹی ایف اجلاس سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

برلن (پی این آئی) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کرلیے، فی الحال پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا تاہم اسے مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیٹف ٹیم پاکستان کا […]

close