ہرنائی میں تعمیراتی کیمپ پر حملہ 3مزدور جاں بحق، 7لاپتہ ہوگئے

کوئٹہ(پی این آئی) ہرنائی میں تعمیراتی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے 3مزدوروں کو جاں بحق کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سڑک کی تعمیر کا کام کرنیوالے مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 3مزدور جاں […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کے قتل کا شبہ، ورثا عدالت میں طلب کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)عدالت نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست پر ورثا کو بذریعہ پولیس نوٹسز جاری کرتے ہوئے آج طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں ممتاز اینکر پرسن عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت […]

بجلی مزید 7روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

لاہور( پی این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق سی پی پی اے نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے […]

ایف اے ٹی ایف، آرمی چیف کے قائم کردہ کور سیل نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے پاکستان کا نکلنا نیک شگون ہے، قوم کو مایوسی، معاشی ابتری سے […]

لاہور میں سیٹھ عابد کی بیٹی قتل، لےپالک بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن ميں فائرنگ کرکے معمر خاتون کو قتل کرديا گيا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والی 62 سالہ فرح مظہر معروف کاروباری شخصيت سيٹھ عابد مرحوم کی بيٹی تھيں۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق پوليس نے واقعے سے متعلق […]

شہباز شریف کیلئے نئی پریشانی ، بڑی سیاسی جماعت کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان متوقع، سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

​اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اے این پی نے اتحادی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا ہے۔ ​اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ حکومتی وعدے کے باوجود گورنر شپ نہ دلوانے پر […]

10 کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس عائد کس وفاقی وزیر سے سب سے زیادہ وصولی ہوگی؟دلچسپ صورتحال

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت 10 کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی جائداد پر 1 فیصد ٹیکس وصول کرے گی۔ بلاول بھٹو سب سے زیادہ 1 کروڑ 43 لاکھ اور شہباز شریف 14.7 لاکھ روپے کیپٹل ویلیو ٹیکس ادا کریں گے۔ روزنامہ جنگ میں […]

مستقبل میں بجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) مستقبل میں بجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہونے کا خدشہ، فائبرآپٹکس کی امپورٹ پرایڈوانس ٹیکس میں اضافے کے بعد ٹیلی کام کمپنیوں نے خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بیرون ممالک سے امپورٹ […]

وزیراعظم شہباز شریف کو کیا تجاویز دیں؟ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا کہ شہباز شریف کو غریبوں کیلئے مہنگائی سے چھٹکارے کیلئے تجاویز دی ہیں۔یوٹیلٹی سٹور پر گھی، چینی، دالیں ،چاول اور بعض عام استعمال کی چیزوں پر ریلیف دینےکیلئے کہا ہے۔ان […]

فیٹف ایکشن پلانز کی تکمیل بڑی کامیابی، سہرا کس کے سر سجے گا؟ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا ردِعمل بھی آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ فیٹف ایکشن پلانز کی تکمیل بڑی کامیابی ہے، جی ایچ کیو میں قائم کورسیل اور قومی کوششوں سے یہ ممکن ہوا۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف اے ٹی ایف کی […]

close