ملک کو درپیش توانائی کے بحران میں بجلی بچانے کیلئے جمعہ کے دن ’’ورک فرام ہوم‘ ، ملازمین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی )خیبرپختونخوا حکومت نے جمعے کے دن ملازمین کے گھرسے کام کرنے سے متعلق کمیٹی قائم کردی، کمیٹی عمل درآمد اور نگرانی کے طریقہ کار پرسفارشات مرتب کرے گی۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے ملک کو درپیش توانائی کے بحران […]

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ،روپیہ اپنی قدر مسلسل کھوتا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپے کا ہوگیا ہے۔نئے مالی سال کے بجٹ […]

دانیہ شاہ کیلئے بُری خبر، اہم ادارے نے طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) عامرلیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم کے تحت کارروائی کی درخواست پرکراچی کی مقامی عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم و دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق وکیل درخواست گزار ایڈووکیٹ عامر […]

فیفا ورلڈ کپ 2022،سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹبال استعمال ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی ) قطر میں ہونے والےفٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹ بال ’الریحلہ‘ استعمال ہوگا، اس طرح عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی۔دنیا نیوز کے مطابق سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر […]

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو بڑی دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف اپنی غلطی تسلیم کرے اور میثاقِ معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم […]

تحریک انصاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ میں دونوں سائیڈز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، اس کیس میں ماہر قانون دان پیش ہوئے، یہ کیس مکمل […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

نوجوان کا سرخاتون کے پاؤں پر رکھوا کر معافی منگوانے کی ویڈیو وائرل

رحیم یار خان ( پی این آئی)رحیم یارخان میں خاتون کو مبینہ طورپر چھیڑنے پر  نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کا سرخاتون کے پاؤں پر رکھواکر اس سے معافی منگوائی گئی۔پولیس کے مطابق نوجوان پرخاتون سے […]

آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کیے، آخر میں اس پر عمل نہیں کیا۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے پچھلی حکومت کے […]

امریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے اسپتال سے آپریشن کروالیا

کراچی(پی این آئی) امریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے گمبٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں کامیاب آپریشن کروالیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکی خاتون جولی نیمن نے سندھ کے گمبٹ میڈیکل انسٹیوٹ میں علاج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائی۔گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل […]

ایمان مزاری نے پاک فوج مخالف بیانات پر معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) کہا جاتاہے اگر کسی ملک کو توڑنا ہوتو اُسکی قوم میں فو ج کیخلاف نفرت بھر دو۔یہی دشمن اب پاکستان کیساتھ کر رہا ہے۔سوشل میڈیاکا غلط استعمال عام ہو رہا ہے۔سوشل میڈیاپر کوئی بھی اٹھ کر کسی شخص کی کردارکشی کر […]

2010جیسا سیلاب آنے کا خدشہ، تمام بڑے شہروں میں الرٹ جاری، واضح خطرے سے متعلق خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 2010 والے سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، کراچی، لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کے واضح خطرے سے متعلق خبردار کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی […]

close