کراچی(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ پولیس حملہ آوروں کی حفاظت کر رہی ہے، سندھ میں الیکشن مہم کے دوران ریاستی دہشتگردی دیکھی گئی۔ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے سے متعلق وڈیو بیان […]
کراچی(پی این آئی) صوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے اتوارکوپولنگ کا عمل جاری رہا، جبکہ پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے 788 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔پیپلز پارٹی نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا […]
نواب شاہ/کندھ کوٹ(پی این آئی)نواب شاہ اور کندھ کوٹ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کے دوران مسلح افراد نے پولنگ عملہ اور پولیس اہلکار ہی یرغمال بنالیے۔ کندھ کوٹ کی یو سی درڑ پولنگ اسٹیشن نمبر 28 نہال جعفری سے پولنگ کے عملے کو […]
کراچی(پی ین آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ بااختیار بلدیاتی نظام تک کوئی نیا عہدہ نہیں لیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق میئرکراچی وسیم اختر نے کہا کہ وزیراعظم کے کہنے پر 2 وزارتیں لی تھیں، ہمارا مطالبہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے ’’پٹرولیم مصنوعات پر50روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس لگایا جا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہو سکتا ہے وہ آئے گا البتہ مقابلہ کریں گے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایت پر مزید 8 اسپیڈو بسیں بہاولپور پہنچ گئی ہیں۔ ٹوئنٹی فورنیو زکے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی کی سہولت میں توسیع کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے تیل فراہمی کی سہولت میں اضافےکی درخواست کی تھی جس بناء پر پاکستان کو اس […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔انہوں نے کہا کہ بالائی سندھ اور جنوبی […]
اسلام آباد (پی این آئی) شاہ محمود سمیت نو MNAs کا قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ ہونیکا امکان ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایوان میں استعفوں کا اعلان کرنے والے ارکان کی جانچ پڑتال شروع کر دی۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر اور اسلامی فقہ کے معروف معلم ڈاکٹر اسلم خاکی (ایڈووکیٹ) نے کہا ہے کہ کنواری عاقلہ و بالغہ مسلمان خاتون ولی کی اجازت کے بغیر بھی شادی کرسکتی ہے۔ لڑکی کی بلوغت کی عمر […]