اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم سندھ ، بلوچستان، کشمیر، شمال مشر قی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عید پر بھی لوڈشیڈنگ ہو گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جن فیڈرز پر زیادہ لوگ بل نہیں دیتے وہاں زیادہ لوڈشیڈنگ ہو گی۔تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں بڑا […]
لاہور (پی این آئی) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نےسپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ سود کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیلوں کو مسترد کر دے ،سودی نظام اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے خلاف […]
لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب میں عید پر بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ لاہور سمیت پنجاب میں عیدکے موقع پر بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جہاں تک مجھے احساس ہے نواز شریف اس سے خوش نہیں ہیں جس طریقے کیساتھ حکومت تیزی سے غیر مقبول ہو رہی ہے، وہ فکرمند ہیں، اگر الیکشن کال ہو گئے تو مسلم […]
فیصل آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی مقررہ وقت پر اور طریقہ کار کے مطابق ہوگی۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے جلسے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں غداری کے سرٹیفیکیٹس بانٹے جانے کی تاریخ شاید پاکستان کی اپنی تاریخ سے بھی کہیں زیادہ پرانی ہے اور غداری کے ٹھپے بنانے کی فیکٹری کا سفر آج بھی جاری و ساری ہے۔عموماً غداری کے ان الزامات کا مقصد ناپسند […]
لاہور( این این آئی)بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے حوالے سے حکومت نے بڑا اعلان کردیا۔ وبائی وزراء ملک محمد احمد خان اور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے جب عمران خان کی کرپشن کی بات ہوتی ہے تو قومی سلامتی کے ادارے کے خلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے جیو نیوز کے پروگرام میں کہا کہ عمران خان الیکشن کا انتظار کریں یا شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں، عمران خان جلد الیکشن چاہتے ہیں تو خیبرپختونخوا اسمبلی اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پیپلزپارٹی نے پہلا بڑاسرپرائز دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صوبائی وزیر شرجیل میمن کے حلقے سے امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5 تعطیلات کی منظوری دے دی۔ تعطیلات 8 جولائی سے 12 جولائی تک ہوں گی، اس حوالے […]