اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی لاہور میں ڈیرے ڈال لئے اور مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب کیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ’’کسی پاکستانی کے لئے آج اس سے زیادہ اچھی خبر نہیں ہوسکتی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں منہدم ہورہی ہیں صرف 3 ہفتوں میں 24 ڈالر فی […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علما اسلام ف نے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان اور پی […]
اسلام آباد (پی این آئی )کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، دادو، شہید بینظیرآباد، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، پاکپتن، وہاڑی، ساہیوال اورخانیوال میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے ۔ ڈیرہ غازی خان اور بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ میرے عوام سے وعدے کے مطابق اتحادی حکومت نے فوری طور پر عالمی منڈی […]
لاہور( پی این آئی)حال ہی میں متعدد مقدمات میں ضمانت پانے والے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ عمران ریاض لاہور سے دبئی جانے کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو امیگریشن حکام نے انہیں طیارے […]
کولمبو(پی این آئی)سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے نے ملک سے فرار ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو کر مالدیپ اور پھر سنگاپور پہنچے۔نجی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن کے بعد قیمتیں دوبارہ 50 روپے بڑھا دیں گے۔سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وزیر اعظم کے اعلان پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے حوالے سے فیصلےکے تحت آرٹیکل 6 کی کارروائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی […]
لیہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو مقامی رہنما کی والدہ نے سونے کا تاج تحفے میں دیا ہے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 282 ضمنی انتخاب کے حوالے سے منعقدہ […]
نیویارک (پی این آئی) خام تیل کی قیمتیں کئی ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد کی کمی کے بعد 94 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 91 ڈالرز ہو گئی۔ عالمی […]