انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 49 پیسے اضافہ سامنے آیا جس کے بعد ڈالر 271 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے […]

پاکستان دیوالیہ نہیں ہونے جارہا ، سپریم کور ٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے سپرٹیکس کے تمام مقدمات کو یکجا کر کے سماعت اگلے ہفتے مقرر کردی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس […]

بھٹو کی جان بچانے کی آخری کوشش ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کی ضیاء الحق کو 10صفحات پر مشتمل خط میں کیا لکھاتھا؟اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)چین کے عظیم لیڈر چو این لائی نے ایک بار کہا تھا، ذوالفقار علی بھٹو بہت جلدی میں ہے he is in hury ، کچھ ایسا ہی ہوا، 1958میں سیاست میں قدم رکھا اور 1979میں پھانسی چڑھ گیا، اس کے بیچ میں […]

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے پر حکم کے […]

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثےکا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثےکا شکار ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مردان کے قریب مشاق طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔نجی ٹی وی کےمطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہےکہ حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے ہیں، طیارہ تربیتی پرواز […]

گلیشیئرز پگھلنے کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ا سلام آباد (پی این آئی)ایک تازہ تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ مستقبل میں گلیشیئرز پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے باعث آنے والے سیلابوں سے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔نیچر کمیونیکیشن […]

شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وفاقی پولیس نے شیخ شید کو اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑی لگا کر پیش کیا […]

کل رات اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا،شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہےکہ رات انہیں ایک اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا جس پر انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر […]

ترکیہ،ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے دل دہلادیے

اسلام آباد (پی این آئی ) ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے شدید زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ زلزلے میں متاثرہ خاندانوں کے رولا دینے والے مناظر مسلسل سامنے آرہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ایک […]

وفاقی کابینہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے، وزارت صحت اور ڈریپ نے فارما انڈسٹریز ے سامنے گھٹنے ٹیک دیتے ہوئے وفاقی کابینہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافے کی سمری بھجوا […]

چوہدری نثار کا انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سابق رہنما اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق چوہدری نثار قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59راولپنڈی سے الیکشن لڑیں گے۔چوہدری نثارعلی خان (آج)بدھ […]