عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 1.70 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر کل […]

سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بھارتی کونسی شخصیت چلا رہی ہے؟ سری لنکن کرکٹ کیمٹی کے سربراہ کا تہلکہ خیز انکشاف

کولمبو(پی این آئی)سری لنکن کرکٹ کیمٹی کے سربراہ اور سابق کرکٹر ارجنا رانا ٹنگا بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ پر برس پڑے۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری کرکٹ کمیٹی کے سربراہ ارجنا راٹننگا نے ورلڈ کپ میں سری […]

اسلام آباد میں انتہائی کم ہونے والے وائرس نے دوبارہ پھیلنا شروع کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وفاقی دارلحکومت میں انتہائی کم ہونے والے وائرس نے دوبارہ پھیلنا شروع کردیا ۔ پمز اسپتال کے انفیکشن ڈزیز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر نسیم اختر کے مطابق اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیس سامنے آئے ہیں، […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اور اہم عہدیدار نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) سے راہیں الگ کرلیں۔ ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے لیے عمرگل کو بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپے جانےکا امکان ہے۔ جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے […]

گنے کی کم از کم قیمت فی من مقرر کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کر دی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، ایڈوکیٹ جنرل حسن اکبر، […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ، کتنی کم ہوں گی ؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔یہ قیمتیں کتنی کم ہوں گی ؟بڑی خبر آگئی ۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے آئندہ 15 روز کے لیے 8 روپے […]

ٹک ٹاکر علیزہ سحر شادی کے اگلے دن ہی گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر اسلحے کی نمائش کرنے پر شادی کے اگلے دن ہی شوہر کے ہمراہ گرفتار ہوگئیں۔ تاہم حال ہی میں علیزہ سحر نے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

اسلام آباد (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز پر ہی خریداروں کو بڑی خوشخبری مل گئی، سونا 2100 روپے سستا ہو گیا۔ سونا خریدنے والوں کے لئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی اچھی خبر آ گئی، بڑھتی ہوئی مہنگائی، ڈالر […]

ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 77 پیسے کا اضافہ ہو […]

عمران خان نے اسد عمر سے متعلق کیا کہا؟ شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینئروکیل شیرافضل مروت نے اسد عمر کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی میں واپس آنا چاہتے تھے لیکن چیئرمین پی ٹی آئی نے انکار کردیا تھا۔ نجی ٹی وی […]

لبنان کو جنگ سے روکنے کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)لبنان کو جنگ سے روکنے کیلئے فرانس میدان میں آگیا، فرانسیسی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے ایران اور لبنانی حکومت کو پیغامات بھیجے ہیں۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کی ترجمان این کلیئر لوگندرے نے تصدیق کی ہے کہ پیرس نے ایران اور […]

close