سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکومت نے پلان بی تیار کر لیا، کیا ہونیوالا ہے؟ بڑادعویٰ کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی اتحاد نے پلان بی تیار کرلیا ہے، اسلام آباد (شہباز شریف اور حکومتی اتحاد)، لندن (نواز شریف) اور دبئی (آصف علی زرداری) میں ہونے والے رابطوں میں پارلیمان کی بھرپور طاقت کے […]

چوہدری پرویزالٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے، سپریم کورٹ نے آج رات ہی حلف لینے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ (ق)کے 10ووٹ شمار کرنے کا حکم دیدیا ہے جس کے بعد چوہدری پرویزالہی وزیراعلی پنجاب منتخب ہوگئے […]

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قرار دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویزالٰہی کی درخواست منظور کرلی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر عرفان […]

سپریم کورٹ کےاختیارات محدود، فیصلے سے پہلے ہی حکومتی رہنما نے حیران کن تجویز پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) فرحت اللہ بابر نے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیس کے فیصلے سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر فرحت اللہ بابر کی […]

سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا ہم یہ کام نہیں کریں گے، پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شہباز گل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے ججز کو برا بھلا نہیں کہیں گے، سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے حق میں آئے یا خلاف احترام کریں گے۔ اے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے قبل ہی مریم نواز نے حکومت کو ڈٹ جانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے سخت مئوقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے، حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے یا پھر اسٹیٹس کو کا شکار بنے۔   انہوں […]

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی کو 10ووٹ مل جائیں گے، ماہر قانون کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی کو 10ووٹ مل جائیں گے، ماہر قانون کا بڑا دعویٰ۔۔۔ تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق کا دعویٰ ہے کہ سارے دلائل سن کر ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی رولنگ کلعدم ہو گی۔ مسترد شدہ ووٹ […]

ن لیگ کیلئے مشکلات میں اضافہ، ایک اور ن لیگی رکن اسمبلی عہدہ نہ ملنے پر ناراض، بڑی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید پارٹی قیادت کے فیصلے سے نالاں ہو گئے ہیں۔میاں نوید نے پولیٹکل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ کا عہدہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔میاں نوید نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ […]

کوئی اور لیٹر لکھوایا جارہاہے؟ مولانا فضل الرحمٰن اچانک چوہدری شجاعت کے پاس کیوں چلے گئے؟ مونس الٰہی کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نہ جانے کیا مطالبہ لے کر چودھری شجاعت کے پاس آئے ہیں، شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے آئے ہوں لیکن اب کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ […]

آرمی چیف کی وقت سے پہلے تقرری میں کوئی حرج نہیں ،صدر عارف علوی

اسلام آباد (پی این آئی )صدرِ مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے ہونے میں کوئی حرج نہیں۔تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے کہا کہ عمران خان سے کافی عرصہ […]

close