فواد چودھری کے بعد ایک اور بڑے اہم ترین رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل، عماد یوسف اور فواد چوہدری کے بعد شوکت ترین پر بھی بغاوت اور اشتعال انگیزی کا مقدمہ درج ہو گیا، گرفتاری جلد متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے سائبر کرائم […]

آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری کرلی ہے، جس کے نتیجے میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج […]

ترکیہ زلزلے کے ملبے سے 7ماہ کے بچے کو 139گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا

انقرہ (پی این آئی )ترکیہ اور شام میں 6فروری کو آنیوالے 7.8شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ ابھی بھی ریسکیو کا کام جاری ہے۔زلزلے میں جہاں ہزاروں افراد اور بچوں نے اپنا گھر بار اور خاندان کھویا وہیں […]

زلزلہ متاثرین کیلئے رونالڈو کی جرسی 5کروڑ 72لاکھ روپے میں فروخت

اسلام آباد (پی این آئی)اسٹار فٹبالرلیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سمیت ترکیہ کے متعدد فٹبالرز نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے اپنی جرسیاں عطیہ کردیں جس کے بعد رونالڈو کی جرسی دولاکھ 12 ہزار 450 ڈالر (5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد) میں فروخت […]

آن لائن منگوائی گئی ڈبل روٹی میں سے زندہ چوہا نکل آیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت میں ایک خاتون کو آن لائن شاپنگ کمپنی سے ڈبل روٹی منگوانا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتین اروڑا نامی خاتون نے ٹوئٹر پر کچھ تصاویر شیئر کیں اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے […]

عمران خان کا گھر سے دفتر کا سفری خرچ پناہ گاہوں کے بجٹ سے 6 گنا زیادہ نکلا

اسلام آباد(پی این آئی) پناہ گاہوں (شیلٹر ہومز)کو عمران خان کے ٹریڈ مارک پروجیکٹ کے طور پر پیش کیا گیا تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ وہ غریبوں کا کتنا خیال رکھتے ہیں۔ تاہم دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی رہائش گاہ […]

حکومت کا منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آج سے آن لائن مذاکرات شروع ہوں گے۔آن لائن مذاکرات کیلئے 170 ارب کے نئے ٹیکس لگاکر 200 ارب سے زیادہ اضافے کیلئے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کرلی […]

جعلی دستاویز دکھا کر ویزے لینے کا معاملہ،پاکستان نےافغانیوں کیخلاف سخت ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)افغانیوں کی جانب سے جعلی دستاویز دکھا کر پاکستانی ویزے لینے کے معاملے پر وزارت خارجہ نے سخت ایکشن لے لیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ نے یورپ میں موجود اپنے تمام پاکستانی سفارتخانوں کو افغانیوں کو ویزا نہ جاری کرنے […]

کھربوں کی زمین پر گالف کلب اور حکومت کا کرایہ صرف 5 ہزار روپے،تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری زمینوں پر بنے گالف کلبوں کی مالیت اور حکومتی کرائے پر سوال اٹھادیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں 200 گالف کلب اربوں ڈالر کی سرکاری زمین […]

خاتون جج کو دھمکی کاکیس، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی پراسیکیوٹر کی استدعا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی پراسیکیوٹر کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔پیرکوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں […]

ڈالر سستا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر […]