بابراعظم اور عماد وسیم کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق نائب کپتان عماد وسیم کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپورٹس صحافی عمران صدیقی نے بتا یا کہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ سیشن کے […]

بھارتی کھلاڑی انجکشن لگاتے ہیں، چیف سلیکٹر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی چیف سلیکٹر چیتن شرما نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ بھارتی کھلاڑی فٹ رہنے کے لیے کارکردگی بہتر کرنے والے انجیکشن لیتے ہیں۔بھارتی میڈیا کی جانب سے کیے والے ایک اسٹنگ آپریشن میں چیتن شرما کو یہ بتاتے ہوئے پایا […]

گیس استعمال کریں یا نا کریں اب اتنا بل لازمی دینا ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی)گھریلو، کمرشل اور ایکسپورٹر صارفین کیلئے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد تک کا اضافہ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق قیمتوں کے حوالے سے سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے فی ایم […]

جمائما خان ، سلمان ، قاسم اور ٹیریان کو لیکراچانک کہاں پہنچ گئیں؟چاروں افرادتوجہ کا مرکز بن گئے

لندن (پی این آئی)جمائما خان کی رومانوی کامیڈی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ کا رنگا رنگ پریمیئر لندن میں لیسٹر اسکوائر کے اوڈین لکس سینما میں ہوا۔لندن میں ہونے والے پریمیئر میں فلم کی پوری کاسٹ نے بھرپور شرکت کی، لیکن پنک […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وزراء نے بغیر تنخواہ کے کام کر نے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وزراء نے بغیر تنخواہ کے کام کر نے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزرا بغیر تنخواہ کام کریں گے، مسلم لیگ (ن) کے وزرا نے وزیراعظم شہباز […]

ٹویوٹا نےڈیڑھ مہینے میں تیسری دفعہ قیمتیں بڑھا کر عوام کو حیران و پریشان کردیا

کراچی (پی این آئی)گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے کمی اور پلانٹس کی بندش کے باوجود انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی)نے ایک ماہ سے کم عرصے میں ٹویوٹا کی مختلف گاڑیوں کی قیمت میں 2 لاکھ سے 8 لاکھ 90 ہزار روپے تک کا […]

حکومت پر اعتبار نہیں۔۔۔ وہ رکن قومی اسمبلی جس نے ترکیہ زلزلہ فنڈمیں ایک ماہ کی تنخواہ دینے سے انکارکردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو دینےکا اعلان کردیا تاہم متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الکبر چترالی نے انکار کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

پی ایس ایل8،ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا

ملتان (پی این آئی)ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم ترین پلیئر ٹیم سے باہر ہو گیا ۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی میں […]

عمران خان نے ابھی جنرل (ر) باجوہ کومکمل ایکسپوز نہیں کیا، ان کے پاس سابق آرمی چیف کی آڈیوز موجود ہیں، حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس جنرل (ر)باجوہ کے آڈیوز موجود ہیں ۔ ان کی جانب سے سابق آرمی چیف کے 10فیصد معاملات بھی سامنے نہیں لائے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی […]

ڈالر مزید گر گیا، ریٹ میں نمایاں کمی

لاہور(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید گر گیا، ایک روپے 85 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ کرنے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر ایک روپے 85 پیسے گراوٹ کے بعد 265 روپے 50 پیسے کے ریٹ […]