عمران خان نے برطانوی دورِحکومت کا کرسی پر بیٹھنے کیلئے ’کرسی نشین‘ سرٹیفکیٹ شئیر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے برصغیرپاک وہند میں برطانوی حکومت کے دور میں کرسی پر بیٹھنے کیلئے ’’کرسی نشین‘‘ سرٹیفکیٹ شیئر کردیا۔ The humiliation of being slaves; and why my parents generation always reminded […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم مرطوب اور گرم رہے گا۔ تاہم سندھ، شمال مشر قی/جنو بی بلو چستان ، شمال مشر قی اور جنوبی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج […]

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی مولانا طارق جمیل کو پیشکش

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کو حقائق درست کرنے کے لیے وضاحت دینے کی پیشکش کردی ۔   مولانا !آپکے تازہ سیاسی خیالات اور رویے سے سخت اختلاف […]

سوشل میڈیا پرمنفی مہم چلانے والوں کی اب خیر نہیں، آئی ایس آئی، آئی بی اور ایف آئی اے کی مشترکہ ٹیم بن گئی ، نفرت آمیز مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)لسبیلہ میں سیلابی صورتحال میں امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا جس میں کور کمانڈر کوئٹہ سرفراز علی سومرو سمیت 6فوجی افسران اور جوان شہید ہوئے ۔اس موقع پر کچھ بے حس حلقوں کی جانب سے سوشل […]

تحریک انصاف میں کس کو عمران خان کا متبادل بننے کی پیشکش کر دی گئی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے پہلے مجھے عمران خان کا متبادل بننے کی پیشکش کی گئی، مائنس عمران کی پیشکش کرنے والے کون تھے یہ نہیں بتا سکتا، ہاں […]

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اکبر ایس بابر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور فارن فنڈنگ کیس کے مدعی اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ فنڈریزنگ کیلئے کبھی دبئی نہیں گیا، سارا پیسا عمران چودھری کے ذریعے آتا تھا، عارف علوی سیکرٹری […]

کون کون گرفتار ہونیوالا ہے؟ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ شہداء کیخلاف ٹرینڈز کی انکوائری ہو رہی، جرم ثابت ہونے پرگرفتاریاں ہوں گی، یہ ہرگز دعویٰ نہیں کروں گا کہ فلاں کو گرفتار کیا جائے گا، ایف آئی اے کی انکوائری کے بعد […]

تحریک انصاف کا 13اگست جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی بجائے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 13 اگست کے جلسے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔جلسے کے […]

آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے اسد عمر کا اہم مطالبہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ فریش مینڈیٹ والی حکومت کو آرمی چیف تعینات کرنا چاہیے، فائدے کیلئے آرمی چیف تعینات کرنے والوں نے پاکستان کی تاریخ نہیں پڑھی۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے […]

فوری انتخابات کو کوئی نہیں روک سکتا، پاکستان تحریک انصاف کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ماہر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں قانونی معاملات پر گفتگو کی گئی ۔ اتوار کو ملاقات بنی گالہ میں ہوئی جس میں سیاسی آئینی اور قانونی امور پر […]

close