شیخ رشید نے اعلانِ جنگ کر دیا

لاہور (پی این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج سے ظلم کے خلاف اعلان جنگ ہے، ہارتا وہ ہے جو ہار مانتا ہے، موت کے منہ سے بھی کامیابی کو چھین کر رہیں […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

الیکشن کمیشن احتجاج،عمران خان نے مقدمے سے اے ٹی سی کی دفعات نکالنے کی درخواست کر دی

اسلام آباد(پی این آیئ)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کیلئے پراسیکیوٹر جنرل سے درخواست کی۔عمران خان […]

ساری پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھرو اور خود چوہا گھر میں چھپ گیا، وفاقی وزی رخواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ ساری پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھردو، خود چوہا گھر میں چھپ گیا ہے،عدالت کو کہتا ہے میں بزرگ و عمر رسیدہ […]

کئی روز بعد آج ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی کرنسی پھر اڑان بھرنے لگی ، پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھونے لگا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا […]

ماں کو ابتر حالت میں دیکھ کر 3 بھائیوں نے بیویوں کو طلاق دیدی

الجیریا(این این آئی)شمالی افریقی ملک الجزائر میں بوڑھی بیمار ماں کو بری حالت میں دیکھ کر تین بھائیوں نے اسی وقت اپنی بیویوں کو طلاق دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شوہر اپنی بیویوں کو ماں کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایات جاری […]

ملک بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف

لاہور(این این آئی )ملک بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف،میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھرمیں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کر دیئے جائیں گے۔نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف کی جائے گی ۔ امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک ماہ کا کورس کروائیں […]

وہ وقت جب صدام حسین کی پھانسی پر امریکی فوجی بھی روپڑے ، بی بی سی اردو کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)عراق کے سابق صدر صدام حسین کی سکیورٹی پر مامور 12 امریکی فوجی ان کی زندگی کے بہترین دوست تو نہ تھے تاہم وہ ان کے آخری ایام میں بہترین ساتھی رہے۔یہ 551 ملٹری پولیس کمپنیوں سے منتخب ہوئے تھے اور انھیں […]

سوناجلد ہی اپنی قدر کھو دے گا ،معروف مالیاتی ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) دولت کے عالمی پیمانے کے طور پر سونا جلد ہی اپنی قدیم حیثیت کھو سکتا ہے۔ یہ دعویٰ معروف مالیاتی ادارے اور انوسٹمنٹ بینکنگ کمپنی ’’گولڈ مین سیچز‘‘ کے مبصرین نے کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق مبصرین نے […]

میں کیوں نہ جاؤں؟ عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے 60سال سے ہمسائے ہیں،اعتزاز احسن

لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے، 60 سال سے ہمسائے ہیں، اپنے دوست پر گولی چلے اور میں نہ جاؤں؟،میں کسی ثاقب نثار کے پیچھے نہیں کھڑا، مجھ پر 10ہزار روپیہ جرمانہ کیا […]

قدرت پاکستان پر مہربان،بڑا خزانہ ہاتھ لگ گیا پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا ملکرزبردست جشن

تھرپارکر(پی این آئی)پاک چین اقتصاداری راہداری (سی پیک) میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا۔تھر کول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے کوئلہ نکلنے پر جشن منایا۔ڈپٹی سی ای اوسائنو سندھ ریسورسز کمپنی کے مطابق کوئلہ 145میٹر کھدائی کی […]

غیر شادی شدہ لتا منگیشکرکے اثاثے360کروڑ بھارتی روپے، جانتے ہیں ان کی جائیداد کا وارث کون ہوگا؟

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر کی زندگی کی زندگی کا کل جمع شدہ اثاثہ 3سو 60کروڑ بھارتی روپے ہے جبکہ کچھ رپورٹس کے مطابق یہ مالیت 108سے 115کروڑ بھارتی روپے ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر ممبئی میں […]