راولپنڈی(پی این آئی )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز، ڈی ایس پیز کو تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز، ڈی ایس پیز تبدیل کر دیے گئے، لاہور پولیس کے متعدد ایس پیز اور ڈی ایس پیز بھی ان میں شامل […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔نجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے فوج کے خلاف سازش اور بغاوت کے ملزم شہباز گل کو وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی سے مل کر اڈیالہ جیل میں بی کلاس دلوا دی ہے۔زرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کے لئے پی ٹی آئی کے متعدد رہنما ہفتے کی صبح ہی ہاکی سٹیڈیم پہنچ گئے تھے جہاں انہوں نے جلسے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سوات میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مسلح ارکان کی مبینہ موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چند روز میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب پاکستان کو 3ارب ڈالر امداد دینے کا پلان بنا رہا ہے، سعودی وزارت خزانہ اسی ہفتے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کی تجدید کرسکتی ہے، 10کروڑ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات کی اضافی مدد بھی مل سکتی ہے۔ غیرملکی میڈیا بلوم […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اینٹی امریکن نہیں ہوں، میں امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، کسی کی غلامی نہیں چاہتا۔ لاہور کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے حقیقی آزادی جلسے سے […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ قوم خوش قسمت ہے جس کی مائیں اور بہنیں آزادی کا جذبہ رکھتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم نے میثاق معیشت کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کیا، جسے قومی میڈیا پر نشر کیا گیا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے […]