اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر بڑا تحفہ دیتے ہوئے صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے ملی نغمے گانے والی خصوصی بچیوں کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطے میں سعودی ولئ عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے نائب وزیر اعظم، وزیر دفاع، اور ولئ عہد […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان کردیا۔یوم آزادی کے موقع پر اپنے بیان میں پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ پہلے میٹرک تک تعلیم فری کی، اب گریجویشن تک تعلیم کو فری کریں گے اور […]
یریوان (پی این آئی)آرمینیا کے دارالخلافہ یریوان کے ایک شاپنگ مال میں آتش بازی کے گودام میں خطرناک دھماکے کے بعد حکام نے مزید بم دھماکوں کے پیش نظر شہر سے انخلا کا حکم جاری کر دیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق آتش […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ریت کے طوفان نے ملک کےبڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، حکام نے آئندہ دنوں میں بھی یہی صورت حال جاری رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت […]
اسلا م آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ شہباز شریف جلد فوری انتخابات کا اعلان کریں تب ہم بات کرنے کو تیار ہیں۔اسدعمر نے کہا کہ جلدانتخابات کیلئےحکومت کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں الیکشن کیسے، کب […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی سیاسی دانشمندی اور دور اندیشی سے پاکستان بنایا اور اب ایک ذمہ دار قوم کے طور پر ہمیں اس کی حفاظت کرنی ہے اور اسے سیاسی اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نااہل ہو جائیں یا ان کی جماعت پر پابندی لگ جائے تو تحریک انصاف کا کیا لائحہ عمل ہوگا، نجی ٹی وی کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان نے سینئر صحافی مظہر عباس سے سوال کرتے ہوئے پوچھا […]
شریفوں کے لئے بری خبر، عمران خان اور فوج ایک پیج پر ہیںلاہور( پی این آئی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شریفوں کے لئے میں بری خبر سنا رہا ہوں کہ عمران خان اور فوج ایک پیج پر ہیں۔ تم لوگ کسی […]
لاہور (پی این آئی)لاہور والے ہوشیار ہوجائیں! ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سے 16 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق دوست ملکوں سے4 ارب ڈالر حاصل کرنےکا انتظام کرلیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں مفتاح اسماعیل […]