صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ، میڈیا کی ترقی کیلئے وافر فنڈز فراہم کیے ہیں، عملے سے خطاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد کا دورہ۔پی آئی ڈی کمپلیکس آمد پر معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیئر، سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر […]

آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس سات گھنٹے کی تاخیر سے شروع، پندرہویں آئینی ترمیم کے مسودے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ ہوسکی

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سات گھنٹوں کی تاخیر سے شروع ہوا ۔پندرہویں آئینی ترمیم کے بل سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش نہ ہوسکی ۔الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اختیار واپس لیکر […]

شہباز گل نے فوج سے متعلق غلط لائن بولی، عمران خان کا انٹرویو میں بڑا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ شہباز گل کی گفتگو سے فوج کو اکسانے کا تاثر گیا۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے فوج سے متعلق غلط لائن […]

ایک ہی دن میں سونا فی تولہ پانچ ہزار روپے سے زائد مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایک ہی دن میں سونافی تولہ پانچ ہزار روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔۔ ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار700 روپے کے اضافے سے ایک […]

آزاد کشمیر وادی نیلم، رتی گلی میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے تین مکانات اور تین گاڑیوں کو نقصان، سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں رتی گلی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں شدیدبارش اوربادل پھٹنے کے باعث دواریاں رتی گلی نالہ میں آنے والی طغیانی نے بڑے پیمانے تباہی پھیلا دی۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق داریاں رتی گلی نالے میں طغیانی […]

سعودی طیارہ گر کر تباہ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی دارالحکومت ریاض میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ایوی ایشن انویسٹی گیشن بیورو نے بتایا ہےکہ طیارہ ثمامہ ائیرپورٹ سے روانہ ہوا تھا جو کہ ریاض کے قریب ہی گر کر تباہ ہوگیا اور حادثے میں طیارےکا […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا کیوں پھٹ پڑے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں مختلف امور […]

نواز شریف پاکستان کب آرہے ہیں؟ ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی کے امکان کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے چاروں صوبوں کو تیاریوں کی ہدایت جاری کر دیں۔میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ […]

پیٹرول 50فیصد مہنگا ہو گیا

ڈھاکا (پی این آئی) بنگلا دیش میں ایک ہفتے کے اندر پیٹرولیم مصنوعات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بنگلا دیش میں پیٹرول کی قیمت 86 ٹکا سے بڑھ کر 130 ٹکا […]

حکمران اتحادی جماعت نے بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی اتحادی ایم کیوایم نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر اظہار تشویش کیا ہے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔   حکومتی اتحادی ایم کیوایم […]

close