آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

گوجرانوالہ ( پی این آئی) پنجاب میں آٹے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، آٹے کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد روٹی بھی مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں آٹے کے 15 کلو والے تھیلے کی قیمت میں 150 […]

پی ٹی آئی کے اہم رہنما عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ زین قریشی نے پارٹی کی جانب سے شو کاز نوٹس ملنے پر عہدے سے استعفیٰ دیا۔ زین قریشی نے کہا کہ میں نے پارٹی […]

قومی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محمد رضوان کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے محمدرضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون […]

سونا دو روز مسلسل سستا ہونے کے بعد ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملکی اور عالمی منڈیوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کاروں کے شوقین افراد نے پاکستان آٹو شو 2024میں کمپنیوں کی جانب سے متعارف کروائی گئی نئی گاڑیوں کا دیدار کیا جس میں ایک گاڑی ہنڈائی کی بھی شامل تھی جس کا انتظار بے صبری سے کیا جارہاتھا جو […]

دبئی میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کا شمار بھی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں روز گار کی تلاش کیلئے غیرملکی بھی پہنچتے ہیں ، ایسے میں بے روزگاروں کیلئے اچھی خبرآگئی ہے کہ دبئی کو اگلے 6 سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار […]

رہائی کے بعد بشریٰ بی بی پشاور کیوں گئیں؟ وجہ سامنے آگئی

سرگودھا (پی این آئی) تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی محفوظ نہیں، یہاں پولیس کا جب دل چاہتا ہے گھروں میں گھس جاتی ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی […]

سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 2022ء کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونیوالے خاندانوں کیلئے ایک ہزار مستقل ڈیزائن شدہ مکانات کی تعمیر کیلئے ایک بڑے اقدام […]

اہم شخصیت عہدے سے فارغ

کراچی(پی این آئی) حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر کے معاملے پر آئی ٹی منیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ آئی ٹی منیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

ایک اور بڑا حملہ

خیبر(پی این آئی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ ملاگوری ضلع خیبر کا دور افتادہ علاقہ ہے جہاں قریبی پہاڑوں میں دہشتگردوں نے گھات لگاکر تھانہ ملاگوری کی عمارت پر فائرنگ کردی۔ ڈی پی او نے کہا کہ فائرنگ میں سنائپر گن […]

پی ٹی آئی رہنما پارٹی قیادت پر پھٹ پڑے، بڑا الزام بھی لگا دیا

پشاور(پی این آئی) سابق صوبائی وزیر و رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے پارٹی ورکرز تیار ہیں مگر قیادت اسلام آباد جاکر چھپ جاتی ہے۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا […]

close