سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ملک میں 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 ہزار […]

بارات کے روز دُلہے کا قتل، ماسٹر مائنڈ کون نکلی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پشاور میں شادی کے روز دُلہے کو قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری کے بعد کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ 11 نومبر کو چارسدہ روڈ پر بارات میں دُلہے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں بڑاحکم آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی […]

الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہونے کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا اور الیکشن کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق […]

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے امکانات ہیں۔ پاکستان کو بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنا پڑ سکتا ہے اور آئی ایم ایف کی جانب سے گردشی قرضے اور مالیاتی اعداد و […]

ڈالر کا ریٹ گر گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی،ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر 45 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 10 پیسے کاہوگیا،گزشتہ روز ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا،خیال رہے کہ 16 اکتوبر سے اب تک انٹربینک میں امریکی […]

سابق ایم این اے علی وزیر گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان سے سابق ایم این اے علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا ، علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور […]

مونس الٰہی اشتہاری قرار

لاہور(پی این آئی)احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے معاملے میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی جس میں نیب نے مؤقف اختیار کیا […]

بابر اعظم کی کپتانی، شاہد آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کے دورے میں بابر اعظم کو ہی کپتان ہونا چاہیے۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم سے کافی امید تھی۔ ہمارے […]

فلسلطین کے حق میں آواز اٹھانے پر برطانوی وزیراعظم نے اہم عہدیدارکو برطرف کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی پر تنقید کی زد میں آنیوالی برطانوی وزیر داخلہ کو برطرف کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور […]

close