27 ویں آئینی ترمیم میں کیا کچھ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و قومی امور رانا ثناء اللہ نے ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کی تفصیلات بیان کردی ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا […]

عمران خان کی لیگل ٹیم سے نکالے جانے پر فیصل چودھری کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم سے نکالے جانے پر ان کے وکیل فیصل چودھری کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ”دس“ میں جب میزبان عمران سلطان نے فیصل چودھری سے سوال کیا کہ ایسا […]

سرکاری اساتذہ نے بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری اسکولز کے اساتذہ نے قابلیت جانچنے کے ٹیسٹ کا بائیکاٹ کردیا۔ پنجاب کے اساتذہ نے گرینڈ ٹیچرز الائنس کے حکم پر ٹیچر اسیسمنٹ ٹیسٹ کا بائیکاٹ کردیا ، امتحانی مراکز خالی رہے اور آن لائن ٹیسٹ کیلئے کمپیوٹر لیبز میں بھی […]

عراق میں کتنے پاکستانی غیر قانونی طور پر مقیم ہیں؟ بڑا انکشاف

کراچی (پی این آئی) عراق میں 50 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کے غیرقانونی طور پر مقیم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق پاکستانی سفارتخانے نے ایف آئی اے کو خط لکھ کر کارروائی کے لیے سفارش کی ہے، خط میں زائرین […]

ملکی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آبا د (پی این آئی) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اگست […]

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی

پشاور (پی این آئی)حیات آباد میں ٹشو پیپرز اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 20 فائر وہیکلز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے، متاثرہ فیکٹری کے ارد گرد […]

شیر افضل مروت کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کےرہنماء اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کو 2 مقدمات سےبری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیسز […]

تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے جیل خانہ جات سندھ کے افسران تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق سینئر اور جونیئر آفیسرز کی تنخواہیں پولیس کے افسروں کی تنخواہوں کے برابر کر […]

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی پنجاب سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں دھند کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اتوار کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان […]

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی، پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پراسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر ہونیوالی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں […]

مہمند ڈیم پراجیکٹ کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مہمند ڈیم کے حوالے سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے، پراجیکٹ پر پانی کا رخ تبدیل کرنے کامشکل مرحلہ مکمل ہونے کے ساتھ ہی پاکستان میں پانی کے بڑے ذخیرے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان […]

close