اسلام آباد(پی این آئی)ماہر قانون راجہ عامر عباس کا کہنا ہے کہ عمران خان توہین عدالت کیس میں مناسب طریقے سے دوبارہ جواب لکھ دیتے تو معاملہ ختم ہو جاتا۔ ماہر قانون راجہ عامر عباس نے کہا ہے کہ عدالت نے عمران خان کے جواب […]
سرگودھا (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے اوپر مافیا کا قبضہ ہے، ان کی جڑیں ہر جگہ موجود ہیں،ہمیں ڈرائیں دھمکائیں یا دہشتگردی کے مقدمات بنائیں ان چوروں کو تسلیم نہیں کروں […]
لاہور(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی، قیمتوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا فیصلہ انتہائی مجبوری میں کیا، اب تو چھینک بھی مارنا ہوتو آئی ایم ایف سے پوچھنا ہوگا، آپ آزاد نہیں کہ فیصلے کرسکیں، اگر بطور قوم زندہ رہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا فیصلہ انتہائی مجبوری میں کیا، اب تو چھینک بھی مارنا ہوتو آئی ایم ایف سے پوچھنا ہوگا، آپ آزاد نہیں کہ فیصلے کرسکیں، اگر بطور قوم زندہ رہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رحیم یار خان اور ننکانہ صاحب سے اہم شخصیات کو کپتان کے بیانیے کا قائل کرلیا۔ رحیم یار خان سے سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجاز شفیع پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ وہ […]
اسلا آباد(پی این آئی)ڈالر تین روپے مزید مہنگا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں قدر کتنی ہو گئی؟۔۔ ملک میں ڈالر کی قیمت میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی […]
سرگودھا(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج بجلی کے بل دیکھیں، سب کچھ مہنگا ہو گا، ان سے پوچھو تو کہتے ہیں آئی ایم ایف کا حکم ہے، شوکت ترین پر مقدمے کی تیاری ہو رہی ہے۔ان کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا، فیول چارجز ختم کرنے سے 75 فیصد صارفین مستفید ہوں گے، اگر ایف ایس چارجز ختم نہ کرتے تو ڈرائیوروں کے بھی 20، 20 […]
آج کشمیری اور پاکستانی قوم ملکر بابائےحریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی منارہے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کیا جارہا ہے کہ قائد کشمیر کا مشن منزل کے حصول تک جاری رہے گا۔ سید علی گیلانی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومتی دھڑے اپوزیشن کی جماعت میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دباؤ […]