بشریٰ بی بی پر ہیرے لینے کا الزام، چئیرمین پی ٹی آئی نے صحافی کے سوال پر حیران کن جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔عمران خان ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی سے باہر نکلے تو صحافیوں نے چیئرمین تحریک انصاف سے […]

شدید بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات نے مزید خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر رواں ہر موسم شدید سے شدید تر ہو جائے گا۔سردی بھی اسی شدت سے پڑے گی۔ شدید گرمی، موسلا دھار بارشوں اور تباہ کن سیلاب سےمتاثرہ پاکستانیوں کو موسم […]

چین میں لاک ڈائون کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہونے کاامکان

بیجنگ(پی این آئی)چین میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے خدشات کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید 3 فیصد تک کمی ہوگئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ […]

دعا زہرا کیس سے متعلق عدالت کا ایک اور بڑا فیصلہ آگیا

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کیس میں مغویہ کا میڈیکو لیگل (ایم ایل) کرانے کا سیشن عدالت کا فیصلہ معطل قرار دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کیس سے متعلق ٹرائل کورٹ کا فیصلہ […]

عمران خان نے پاکستان کا سارا قرضہ اتارنے کا منصوبہ بنا لیا

سرگودھا (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ اتارنے کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں کو متحرک کروں گا، بیرونی قرضے کی وجہ سے آئی ایم ایف کی غلامی کرنی پڑتی ہے،اوورسیز پاکستانیوں ملک وقوم کو پاؤں […]

ایشیا کپ 2022: پہلی ٹیم جو ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ بی کے اہم میچ میں سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلادیش کو شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔بنگلادیش کا 184 رنز کا ہدف سری لنکا نے آخری اوور میں پورا […]

4 لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی، عمران خان نے کھل کر سب کو بتا دیا

سرگودھا (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ 4 لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی اور پھر مجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا، ایک ٹیپ ریکارڈ کروا دی ہے جس میں ان 4 لوگوں کے نام بتائے ہیں، اگر مجھے […]

اے آئی وائی سے نکالنے جانے کے بعد ارشد شریف کا سلمان اقبال کے نام پہلا پیغام آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی جانب سے ادارے سے نکالے جانے کے بعد اینکر پرسن ارشد شریف کا موقف آگیا۔ایک ٹویٹ میں ارشد شریف نے لکھا “پاکستان اور دنیا بھر میں تمام دیکھنے اور سننے والے پاکستانیوں، […]

عمران خان کی جان کو لاحق خطرات کا اعتراف، سابق وزیراعظم کو تین صوبائی پولیس، ایف سی، رینجرز سمیت پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز پر مشتمل 266اہلکاروں کی سیکیورٹی فراہم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پولیس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لاحق خطرات کا اعتراف کر لیا۔عمران خان کو نافذ کرنے والے 266 اہلکاروں پر مشتمل سیکیورٹی فراہم کی گئی۔نافذ کیے گئے اہلکاروں پر ماہانہ 2 کروڑ روپے خرچ آتے ہیں۔ایف سی، […]

عمران خان وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سے ناراض، ممکنہ طور پر پنجاب کا نیا وزیر خزانہ کون ہو گا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کو خط نہ لکھنے پر چئیرمین پہ ٹی آئی عمران خان وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سے ناراض ہو گئے۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے رابطے میں صوبائی وزیرخزانہ محسن لغاری نے شوکت ترین سے دریافت کیا کہ کیا […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ابوظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے ستمبر کے مہینے کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے، جس […]

close