اس بار الیکشن لڑا اور ہارا تو۔۔۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سیاسی کیرئیر سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں نے دو بار کراچی سےالیکشن لڑا اور ہار گیا، اب اگر الیکشن ہارا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا، پاکستان میں آبادی بڑھ گئی ہے، معیشت کا حجم بھی بڑھ گیا ہے […]

سپریم کورٹ سے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ سے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے محکمہ واسا فیصل آباد کی اپیل مسترد کر تے ہوئے 70ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان […]

پہلی بار ڈرون مار گرایا

تائی پے (پی این آئی) تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے پر سویلین ڈرون مار گرایا، حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔ اس اقدام کے بعد تائیوانی وزیراعظم سوٹسینگ چینگ کا […]

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پھر مدِ مقابل آگئیں، اگلا میچ کب ہو گا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا، بھارت ، افغانستان ، سری لنکا اور پاکستان سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کر چکے ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق سپر فور کوالیفکیشن میں بھارت اے 1 […]

حکومت نے بجلی صارفین پر بجلیاں گرادیں، کھربوں روپے کی اضافی وصولیاں

لاہور (پی این آئی) چند ماہ میں بجلی صارفین سے کھربوں روپے اضافے وصول کیے جانے کا انکشاف، جنوری سے جولائی تک بجلی 7 مرتبہ مہنگی کی گئی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی صارفین سے ساڑھے 500 ارب روپے سے زائد وصول کیے […]

ہانگ کانگ کو عبرتناک شکست، پاکستان نے ریکارڈ فتح اپنے نام کر لی

شارجہ (پی این آئی ) ایشیاء کپ 2022ء کے چھٹے اور اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست دیکر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں ہانگ کانگ کے کپتان نزاکت خان نے ٹاس […]

پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں کس سیاسی جماعت کیساتھ اتحاد کرے گی؟ اہم رہنما کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ عمران خان پی ڈی ایم کے لیے خطرناک ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں اس لیے الیکشن کی طرف نہیں جا رہی ہیں کیونکہ وہ سیاسی طور […]

تلخیاں بڑھ گئیں، پنجاب حکومت نے شریف خاندان کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے شریف خاندان کو فراہم کی جانے والی ساری سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ اس بارے میں وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا۔ انہوں نے کہا “شریف خاندان سے […]

جس دن عمران خان نے کہا ہم اسلام آباد بند کر دیں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

گجرات (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ جس دن عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو اسلام آباد میں ہی بند کر دو ہم ادھر ہی بند کر دیں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]

خوشدل شاہ کی چھکوں کی برسات، پاکستان نے ہانگ کانگ کو تگڑا ہدف دیدیا

شارجہ(پی این آئی)خوشدل شاہ کی چھکوں کی برسات، پاکستان نے ہانگ کانگ کو تگڑا ہدف دیدیا۔۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے ناک آؤٹ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔     شارجہ […]

close