دعا زہرہ کیس میں ظہیر احمد کو آخرکار ریلیف مل گیا

  کراچی(پی این آئی)کراچی کی ماتحت عدالت نے کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا سے متعلق کیس میں تین درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ملزم ظہیر احمدکی مغویہ سے ملاقات اور مغویہ کا بیان قلم بندکرنےکی درخواستیں مستردکرتے ہوئے ملزم ظہیر اور […]

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق حکومت کا دوٹوک موقف آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق فیصلہ اپنے وقت پر اور طریقہ کار کے مطابق ہوگا۔ آج شا ہ زیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران […]

انگلینڈ سے سیریز سے قبل پاکستان کا اہم ترین کھلاڑی انجرڈ ہوگیا

لاہور (پی این آئی ) انگلینڈ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کیلئے بڑا دھچکا، تشویش ناک انجری کی وجہ سے فخر زمان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کی جانب سے انکشاف کیا […]

آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کا بڑا علاقہ قبضے میں لے لیا، آرمینیائی فوج کی لاشیں بچھا دیں

باکو (پی این آئی)آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کا بڑا علاقہ قبضے میں لے لیا، آرمینیائی فوج کی لاشیں بچھا دیں۔۔ آذر بائیجان اور آرمینیا کے تنازعے میں شدت آگئی، پیر سے اب تک آرمینیا کے 105 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ آذر […]

خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں، عمران خان نے جے آئی ٹی کے سامنے اعتراف کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)خاتون جج کو دھمکیاں دینےکےکیس کی تحقیقات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کئی نوٹسز اور عدالتی حکم کے بعد آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے، اس موقع پر ان سے پوچھےگئے سوالات اور جوابات کی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانیوں کو ایک اور بُری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب نے پاکستان کی معاشی صورتِ حال کو مزید گمبھیر بنادیا، اگر شرائط پوری نہیں کریں گے تو آئی ایم ایف کا پروگرام رک جائے گا۔اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز […]

ملکہ برطانیہ کا دنیا میں 8ستمبر کا دن آخری ہو گا، کس نے ملکہ الزبتھ دوم کی موت کی مہینوں قبل ہی پیشنگوئی کر دی تھی؟ تہلکہ مچ گیا

لندن(پی این آئی) ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال کے متعلق کی گئی ایک پیش گوئی نے انٹرنیٹ صارفین کو حیرت میں مبتلا کر رکھا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ پیش گوئی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پرایک اکاؤنٹ @logan_smith526پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کی گئی […]

ڈالر نے پاکستانی روپے کی کمر توڑ ڈالی، امریکی کرنسی نے تمام ریکارڈز توڑدیئے

لاہور(پی این آئی) ڈالر نے پاکستانی روپے کی کمر توڑ ڈالی، 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے 5 ماہ میں ڈالر نے نصف سینچری مکمل کر لی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے موجودہ حکومت کے دور میں اپنی نصف سینچری […]

ایشیا کپ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) ایشیاء کپ 2022ء کے فائنل میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں تنزلی کے بعد چوتھی پوزیشن پر چلی گئی ہے ۔ بابر اعظم الیون کو گزشتہ اتوار ایشیاء کپ کے فائنل میں سری لنکا کے […]

پنجاب میں عدم اعتماد لانے کی تیاریاں، کون کامیاب ہو گا؟ صوبائی وزیر راجہ بشارت کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نےکہا ہے کہ پنجاب حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔عمران خان کے خدشات ایسے ہی نہیں انھوں نے ٹھوس بنیاد پر بات کی۔پنجاب میں کوئی بھی گندا کھیل کامیاب […]

فخر زمان کی چھٹی، متبادل کے طور پر کس کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی ) توقع ہے کہ شان مسعود کی قومی ٹیم میں واپسی فخر زمان کے متبادل کے طور پر کی جائے گی جو ایشیا کپ میں فیل نظر آئے۔ جہاں فخر زمان اپنے حالیہ دوروں میں بین الاقوامی سطح پر متاثر کرنے […]

close