یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، آج اعلان متوقع

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان اوگرا نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کل جمعہ30ستمبر کی رات کو ہی ہو گا۔ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے خبریں بے بنیاد […]

تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ، وفاقی سرکاری ملازمین نے دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ رحمان باجوہ نے یونیز و ملازمین کو لکھے خط کے ذریعے مطالبات کی منظوری کیلئے 13 اکتوبر سے احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی […]

ڈالر کی قیمت میں مزید حیران کن کمی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کاروباری آخری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آج کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپےکا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں […]

ایون فیلڈ کیس کے بعد شہباز شریف کیس کے حوالے سے بھی عدالت سے خبر آگئی

لاہور(پی این آئی )ایون فیلڈ کیس کے بعد شہباز شریف کیس کے حوالے سے بھی عدالت سے خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و وزیر اعظم شہباز شریف عدالت میں پیش ہوگئے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ میرے […]

عدالت نے عمران خان کی اہم کیس میں ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد(پی این آئی )عدالت نے عمران خان کی اہم کیس میں ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔جیو نیوز کے مطابق دفعہ 144 کے کیس […]

آڈیو لیکس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم ہائوس کی مکمل جانچ پڑتال، وفاقی وزیر کی تصدیق‎

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم ہائوس سے آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی اعلی اختیارات کی حامل کمیٹی نے آڈیو لیکس سے مستقبل میں ہمیشہ کیلئے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے وزیراعظم ہا س کی مکمل جانچ پڑتال کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے […]

عمران خان نے ایک گیند پر 3 وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کو ممکنہ لانگ مارچ سے قبل بڑی سیاسی کامیابی مل گئی ۔ اہم شخصیات نے پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ سے سیاسی شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]

عمران خان جج زیبا چوہدری سے معافی مانگنے ان کی عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری سے معافی مانگنے کے لیے ان کی عدالت پہنچ گئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری کی عدالت پہنچے تاہم پولیس نے خاتون جج […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 150فیصد اضافہ؟ خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان […]

سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف بنانے سے ملک اور فوج کے نظام پر منفی اثر پڑے گا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف بنائیں تو اس کے ملک اور فوج کے نظام پر منفی اثرات ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ […]

خام تیل کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ہو گئی

نیویارک (پی این آئی) برطانوی خام تیل دوبارہ سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل 2 ڈالرز کی […]

close