لاہور (پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ کی پہلی اننگز کے دوران امپائر علیم ڈار کو گیند لگ گئی۔ علیم ڈار لیگ پر امپائرنگ کا فریضہ سرانجام دے رہے تھے، اسی دوران پاکستانی بلے باز حیدر علی نے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان نے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔بابر اعظم نے اس میچ میں اپنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کی خالی نشستوں پر تقرری کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ججز تقرری کی سفارش کرنے […]
کراچی (پی این آئی) اسحاق ڈار کا جادو کام کر گیا؟ ڈالر کی قدر میں مزید بڑی کمی۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری […]
پشاور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب کال دوں گا تو اس کے بعد واپسی نہیں ہو گی،ظلم کیخلاف نکلنے کیلئے قوم کو جلد کال دوں گا۔قوم پر جو ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے یہ میں کبھی برداشت […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی فریحہ ادریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے حکومتی زرائع کے مطابق حکومت امریکی سائفر کے معاملے پر عمران خان پر حکومت آرٹیکل 6 لگانے پر غور کر رہی ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران […]
لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ سے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان باہر ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پانچویں میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمد رضوان کو کمر میں گیند لگی تھی جس کی وجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم رانا دل کا دورہ پڑنے کے باعث 36 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔شہزاد اعظم رانا 95 فرسٹ کلاس، 58 لسٹ اے اور 29 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے تھے۔شہزاد اعظم رانا کے انتقال […]
دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالر یعنی پاکستانی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی مبینہ نئی آڈیو لیک ہو گئی جس میں عمران خان، اعظم خان، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی سے سائفر سے متعلق بات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مبینہ آڈیو میں عمران […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ میرے خلاف جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس بنایا گیا، 20 سال وزیر اعلی رہا جس دوران ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا، اب مشکل ترین حالات میں مجھے اہم زمہ […]