پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت تو آپ ہی کی ہے، بتائیں ڈیل کس سے ہورہی ہے؟ عمران خان رہائی کے بعد پاکستان ہی میں رہیں گے، بشریٰ بی بی بھی پاکستان میں ہیں، تاریخ گواہ ہے […]
راولپنڈی (پی این آئی) 3 دنوں میں 9 مئی اور دیگر مقدمات میں گرفتار تحریک انصاف کے 1 ہزار سے زائد کارکنان کی ضمانتیں ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جیلوں میں قید تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑے پیمانے پر رہائیاں شروع ہو گئیں۔ میڈیا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سموگ کی ابتر صورتحال کے باعث لاہور میں سرکاری اور نجی پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ سموگ کے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا اور کے پی ہاؤس ہوتا ہوا کوہسار کے راستے پہاڑ پر چڑھ کے 12 ضلع کراس کرکے پشاور اسمبلی میں نمودار […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے دہری شہریت کے حامل افراد کو مرکزی بینک کا گورنر، ڈپٹی گورنر لگانے اور ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کیلیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز پیش کر دیں۔ ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرائے جانے کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا۔ حسن ابدال میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ اغوا کار پاکستان تحریک […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کی اے کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کے الزام کی زد میں آگئی۔ آسٹریلوی شہر میکے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا اے نے بھارتی اے کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق احکامات کا […]
اٹک (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھہ کو پنجاب کے ضلع اٹک سے بازیاب کرالیا گیا۔ ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ […]