اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی شائقین کرکٹ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ کرنے لگے۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو […]
لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے خصوصی افراد کو اورنج ، میٹرو بس اور ٹرین میں سفر کی مفت سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میٹرو بس اتھارٹی انتظامیہ کے مطابق ہمت کارڈ رکھنے والے خصوصی افراد میٹرو بس سروس،میٹرو ٹرین اوراورنج لائن سے […]
بونیر (پی این آئی) ڈوما چغرزی کے علاقہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ریسکیو 1122 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے گلے کے علاج کیلئے ممکنہ لندن روانگی پر مریم نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایک بیان میں پارٹی ترجمان نے کہا کہ باپ تین دفعہ وزیراعظم، چچا دو دفعہ وزیراعظم، ان گنت دفعہ […]
لاہور(پی این آئی)سینئر وزیر پنجاب حکومت مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ حکومت پنجاب پی آئی اے نہیں خرید رہی، جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے ۔ لاہور میں جیو نیوز سےگفتگو میں مریم اورنگزیب نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے کو خریدنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے پیر کے روز قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اہم قانون سازی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 کے […]
کوئٹہ(پی این آئی) رواں ہفتے کوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مٹر کی فی کلو قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 350 روپے، توری کی فی کلو قیمت 120روپے اضافے کے بعد 320 روپے، بھنڈی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)کیا آپ کسی کمپنی کے لئے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟اگر ہاں تو افریقی ملک کینیا آپ کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے۔ خیال رہے کہ ورک […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پنجاب ایئر لائن کے نام سے ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب ایئر لائن کی فزیبلیٹی پر کام شروع کردیا گیا،پنجاب ایئر لائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 2 گرفتار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے راڑشم قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ لندن کی تفصیلات سامنے آگئیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گلے کے انفکیشن کے علاج کے لیے لندن روانگی متوقع ہے۔ ذرائع پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا 5 نومبر کو لندن جانے کا […]