میلبورن (پی این آئی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میچ جو بھی جیتے اس کو اعتماد ملتا ہے، جس طرح آج جیتے اس سے ہمارا اعتماد بڑھےگا، حارث کو جو دو چھکے پڑے اس نے میچ […]
میلبورن (پی این آئی) پاکستان اور بھارت کا میچ انتہائی سنسنی خیز رہا مگر جب میچ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا تو امپائرز نے کچھ ایسے فیصلے دیے جن پر قومی ٹیم کے کپتان سمیت شائقین اور کھلاڑی بھی سوال اٹھانے لگے ۔آئی سی […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے کرناٹکا کے وزیر نے ایک خاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے انفرا اسٹرکچر اینڈ ڈویلپمنٹ وی سمنا […]
اسلام آباد (پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے دوسرے میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022میں بھارت نے پاکستان سے اپنا بدلہ لے لیا ہے ۔ پاکستان […]
بیجنگ(پی این آئی)شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے، صدر شی جن پنگ مذید 5سال تک چین کے حکمران رہیں گے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق شی جن پنگ کو تیسری بار چین کے صدر کے طور پر منتخب کر لیا گیا، شی […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج، دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔احتجاج کے باعث کراچی سمیت لاہور اور راولپنڈی میں کچھ دیر کے لیے ٹریفک جام رہا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی بلے بازوں کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی ،6اوور میں 4 کھلاڑی آئوٹ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے دوسرے میچ میں پاکستانی بائولر ز نے بھارت کے چار کھلاڑیوں کو31رنز پر آئوٹ کر دیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بھارت دو کھلاڑیوں کو 10رنز پر آئوٹ کر دیا ہے ۔ کے ایل راہول 4 رنز بنا کر نسیم شاہ کا شکار ہو گئے، جبکہ روہت شرما حارث رئوف […]
گوجرانوالہ (پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے میچ کے حوالے سے بھارتی لڑکی سے محبت کی شادی کرنے والے سلمان کی اہلیہ ٹینا نے کہا ہے کہپاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا […]
واشنگٹن(پی این آئی)روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی اور اسی تناظر میں امریکی فوج نے تقریبا 80 سالوں میں پہلی مرتبہ یورپ میں اپنی 101 ویں ایئر بورن ڈویژن کو تعینات کردیا۔یہ ایک لائٹ انفنٹری یونٹ ہے جسے “سکریمنگ ایگلز” کا نام دیا […]
لاہور( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے،اسحاق ڈار کو امداد تو کیا ملاقات کا وقت بھی نہیں ملا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ قومی سلامتی […]