اگر دو تہائی اکثریت نہ ملی تو۔۔۔ عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اگر دو تہائی اکثریت نہ ملی تو اقتدار قبول نہیں کروں گا۔ ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ بلاول کے لانگ مارچ […]

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مختلف ذرائع سے بجلی کے پیداواری اخراجات میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔نیپرا اورٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آرایل این جی سے بجلی […]

ن لیگی رہنما عابد شیر علی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

فیصل آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما عابد شیر علی کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا،مقدمہ میں تشدد، دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کی دفعات شامل ہیں۔ مقدمہ شہری کی مدعیت میں تھانہ فیکٹری ایریا میں درج کیا گیا۔ شہری کی جانب سے درخواست میں […]

بھارت کیخلاف سرپرائزنگ پرفارمنس کے بعد افتخار احمد نے شائقین کرکٹ سے شکوہ کر دیا

میلبرن(پی این آئی)قومی ٹیم کے کھلاڑی افتخار احمدنے کہا ہے کہ میری پرفارمنس اتنی بری نہیں جتنی مجھ پر لوگ انگلی اٹھاتے ہیں،جو لوگ منفی بات کرتے ہیں تو میں اس میں سے مثبت نکالتا ہوں،ہر میچ میں سو فیصد دوں، مجھے معلوم نہیں تھا […]

پی ٹی آئی کارکنان کو بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی) پشاور موٹروے ٹول پلازہ میں توڑ پھوڑ کرنے پر پی ٹی آئی کے 700 سے زائد کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔صوبے میں تحریک انصاف کی ہی حکومت ہے ۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کا موٹروے ٹول پلازہ پر […]

توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب نے بھی دستخط کر دیئے

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب نے توشہ خان کیس کے تفصیلی فیصلے پر دستخط کردیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ نہیں جاری کیا گیا،الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے تفصیلی فیصلے پر دستخط […]

حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اہم عہدہ مل گیا

لاہور (پی این آئی) حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ،حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی چھٹی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تحریک عدم اعتماد لانے میں اتفاق ہو گیا ہے۔صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ریکوزیشن تیار ہے۔ تحریک عدم اعتماد ریکوزیشن پر […]

امپائر نے غلط نو بال قرار دی، مایہ ناز سابق کرکٹر بھی بول پڑے

میلبرن(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جسے بھارت نے آخری گیند پر اپنے نام کرلیا۔ اس میچ میں امپائروں کی جانب سے لیے گئے بعض فیصلوں پر پاکستانی مداح ناراض دیکھائی دے رہے ہیں لیکن […]

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک، سیکرٹری پیٹرولیم کیپٹن (ر) محمد محمود کا سوئی ناردرن ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور (پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک اور سیکرٹری پیٹرولیم کیپٹن (ر) محمد محمود نے ہفتے کے روز لاہور میں سوئی ناردرن گیس کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ ایم ڈی سوئی ناردرن علی جے ہمدانی اور کمپنی کی سینئیر مینجمنٹ […]

close