اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی،اسلام آباد پولیس نے ہدایت کی ہے کہ دورانِ ڈیوٹی کوئی اہلکار مسلح نہ ہو۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کے […]
تہران (پی این آئی) ایران کے جنوبی شہر شیراز میں بدھ کی شام شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق بدھ کی شام شیراز میں […]
لاہور (پی این آئی)عمران خان کو لانگ مارچ کیلئے بڑی حمایت مل گئی۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کرنے کا اعلان کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار شعیب شاہین نے ارشد شریف کے قتل کے معاملے انتہائی اہم سوال اٹھا دیے ، شعیب شاہین نے کہا کہ ارشد شریف کا خون ہمارے کندھوں پر ہے ، ہماری ذمہ داری ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 45 کرم کے کے ضمنی انتخاب میں صوبائی وزیر کی مدد لینے پر عمران خان کو کل طلب کرلیا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کرم نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اقبال وزیر کی ضمنی الیکشن کی مہم میں مدد لینے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان اس لیے نہیں چھوڑا کیونکہ بیرون ملک انہیں نشانہ بنانا زیادہ آسان ہوتا۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے کہا کہ کئی لوگ پوچھتے ہیں آپ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم مکمل، تحقیقاتی ٹیم کینیا روانہ، کون کون شامل ہے۔۔ سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان کینیا روانہ ہوگئے جبکہ ان کی میت کا پوسٹ مارٹم پمز ہسپتال […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی زین علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں ان کے میزبان وقار احمد اور خرم احمد پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔اپنے ایک وی لاگ میں زین علی نے دعویٰ کیا کہ ارشد شریف کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ارشد شریف کی نمازِ جنازہ کب اور کہاں اداکی جائیگی؟۔۔۔ کینیا کی پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے اینکر پرسن ارشد شریف کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے اپنے ایک ٹویٹ میں […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ مجھے ارشد شریف کا لیپ ٹاپ اور موبائل دے دیں ، 99 فیصد کیس حل کر دوں گا کہ کہاں سے سازش شروع ہوئی ۔بیرسٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مقتول صحافی ارشد شریف سے متعلق اپنے متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگ کر اسے ڈیلیٹ کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرے ٹویٹ کا مقصد کسی […]