عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونیوالی خاتون رپورٹر صدف نعیم گھر سے نکلیں تو بچوں نے کیا کہا؟ شوہر نعیم بھٹی کے انکشاف نے رُلا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں کنٹینر کے نیچے آکر ہلاک ہونے والی صحافی صدف نعیم کے شوہر نعیم بھٹی کا کہنا ہے کہ آج جب وہ لانگ مارچ کور کرنے کے لیے گھر سے نکل رہی تھیں تو بچوں نے […]

عمران خان ہر روز لانگ مارچ چھوڑ کر لاہور کیوں جاتے ہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) عمران رات کے وقت لاہور بھاگ جاتے ہیں تاکہ کوئی رابطہ کرے۔الیکشن چاہتے ہیں توخیبر پختونخوا، پنجاب، جی بی اور آزارد کشمیر کی اسمبلیاں توڑ دیں، فیصل کریم کی پریس کانفرنس۔     تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں جاں بحق ہونیوالی خاتون صحافی صدف نعیم کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد / لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ کیلئے 50 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ […]

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بھارت کو شکست، قومی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں دم توڑ گئیں

پرتھ (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ […]

این اے 45کرم میں ضمنی انتخاب، عمران خان کو برتری حاصل، 30پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی نتائج جاری

پشاور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم کے ضمنی انتخاب کیلئے آج ہونے والی پولنگ مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہوچکے ہیں […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے انتہائی افسوسناک خبر، کنٹینر کے نیچے آکر نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر جاں بحق ہوگئیں

سادھوکی( پی این آئی ) پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں افسوسناک حادثہ، لانگ مارچ کی کوریج کے دوران نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی۔     تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر […]

چئیرمین سینیٹ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی حادثے کا شکارہوگئی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو ڈی آئی خان کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا، جب وہ مولانا فضل الرحمان کے بھتبجوں کی شادی میں شرکت کے […]

حکومت کیساتھ مذاکرات کی خبریں، عمران خان نے خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ […]

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں یا نہیں ؟ حکومتی ذرائع نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں نہ ہی کوئی امکان ہے۔ایک نجی ٹی وی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پی ٹی آئی […]

بندوقیں لانے کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت بھی علی گنڈاپور کی حمایت میں آگئے

پشاور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف بھی بندوقیں لانے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی حمایت میں آ گئے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور […]

close