ن لیگ کی قومی اسمبلی میں ایک اور نشست بڑھ گئی سپریم کورٹ نے اہم رہنما کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھٹی کو حلقہ این اے 91 سے کامیاب قرار دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے انتخابی عذر داری سے […]

بھارت کے سوریا کمار یادیو نے رضوان سے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پوزیشن چھین لی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان معروف کرکٹر محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھن گئی ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارت کے سوریا کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں جبکہ قومی وکٹ کیپر بیٹر […]

بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز) نے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی۔ بجلی صارفین قیمتوں میں مزید اضافے کیلئے ہوجائیں تیار۔ ڈسکوز نے بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائرکردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور […]

لانگ مارچ نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں حالی روڈ پر گزشتہ جمعہ کے روز ٹرک سے گر کر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا کارکن ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق حسن بلوچ نامی کارکن لانگ مارچ میں شرکت کے […]

2018کے الیکشن سے قبل سلیم صافی نے آرمی چیف سے عمران خان کے متعلق کیا بات کی ؟اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف اینکر پرسن سلیم صافی نے آرمی چیف سے ملاقات کے متعلق حامد میر کی بات کی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام میں اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے سلیم صافی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حامد […]

آرمی چیف جوبھی ہوگا وہ بہترین ہوگا، ہمیں کسی پرکوئی اعتراض نہیں،پرویز خٹک

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر دفاع پرویزخٹک نے کہاہے آرمی چیف جو بھی ہوگا وہ بہترین ہوگا، ہمیں کسی پرکوئی اعتراض نہیں، گزشتہ روز غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں پرویز خٹک نے کہا کہ آرمی چیف کے حوالے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی باہر

اسلام آباد(پی این آئی) قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا، اوپنر فخر زمان انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ سڈنی میں ٹیم ڈاکٹر نجیب نے پریس کانفرنس میں فخر زمان کی انجری کے بارے […]

دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں آرمی چیف اور عمران خان بھی شامل

اسلام آباد(پی این آئی) رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سنٹر (RISSC) نےفہرست میں 25 پاکستانیوں کو نامزد کیا ہے جن میں سابق وزیر اعظم عمران خان، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ملالہ یوسفزئی بھی شامل ہیں۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق پاکستانی […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے سیاست چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر دفاع و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما پرویز خٹک دفاعی پوزیشن پر آگئے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب سیاست سے ریٹائر ہونا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نےایک نجی ٹی وی […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

تحریک انصاف نے جو ٹارگٹ لگائے تھے پورے پاکستان میں ان کی تیاری مکمل ہوچکی، تہلکہ خیز انکشافات

فیصل آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جو ٹارگٹ لگائے تھے پورے پاکستان میں ان کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر اگر […]

5 مرلہ گھر رکھنے والے مالکان کے لئے بری خبر

لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں 5 مرلہ کے گھروں کے مالکان کو پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے دی گئیچھوٹ ختم کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 5 مرلے کا گھر […]

close