دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ، متعدد ہلاکتیں ہو گئیں

ٹیکساس(آئی این پی)امریکی ریاست ٹیکساس میں دوسری عالمی جنگ کی یاد میں منعقدہ ائیر شو کے دوران ہوا بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری عالمی جنگ کے زمانے کے دو طیارے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر […]

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبروں کے بعد مداحوں کیلئے سرپرائز آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شو کا اعلان ہوگیا۔گزشتہ کئی روز سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں تاہم ان کی خبروں کی […]

قومی ٹیم کو فائنل میچ میں شکست، قومی ٹیم جب ہوٹل پہنچی تو کیا ہوا؟ ویڈیو آگئی

میلبرن(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اپنے نام کرلیا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان نے پہلےکھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹ پر137 رنزبنائے جواب میں انگلینڈ نے […]

شاہین شاہ انجرڈ نہ ہوتے تو کیا ہو گا؟ سچن ٹنڈولکر کا فائنل میچ پر تبصرہ

نئی دہلی(پی این آئی)فائنل میچ کے بعد سابق بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے انگلش ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پرمبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ میچ کافی سنسنی خیز رہا۔ اگر شاہین شاہ انجرڈ نہ ہوتے […]

پاکستان نے کہاں پر غلطیاں کیں؟ سابق کیوی کرکٹر سٹیفن فلیمنگ نے پاکستان کی شکست کی وجہ بتا دی

میلبرن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان سٹیفن فلیمنگ نےپاکستان کی شکست کا ذمہ دار پاکستان کے مڈل آرڈر کو قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بلے بازی کرتے ہوئے ڈیتھ اوورز میں غلطیاں کیں۔کرک انفو کو انٹرویو دیتے ہوئے ان […]

اب امریکا پر الزام نہیں لگاتا، عمران خان نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکہ پر سازش کرتے ہوئے ان کی حکومت گرانے کا الزام عائد کیا تھا لیکن اب انہوں نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہاہے کہ”وہ اب […]

سردیاں آگئیں، تین ماہ کیلئے گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

کراچی ( پی این آئی ) صنعتوں کو 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں کو 15 نومبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا […]

وزیرآباد حملہ کی ایف آئی آر کا معاملہ، عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں قاتلانہ کی ایف آئی آر میں نامزد افراد کے نام شامل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف پیر کو […]

پیٹرول قیمتوں میں عوام کو ریلیف ملنے کا امکان، خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں، عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ریاست کو بچانے کیلئے حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔ […]

ترکیہ کے شہر استنبول میں خوفناک دھماکہ، 5افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

استنبول (پی این آئی) ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دھماکہ استنبول کے تقسیم اسکوائر میں ہوا، دھماکہ مبینہ طورپر خود کش تھا تاہم اس کی تصدیق نہیں کی گئی اور […]

شاداب خان نے فائنل میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ایک اہم اعزاز چھین لیا۔ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلش بیٹر ہیری بروک کو آؤٹ کرتے ہی شاداب […]

close