آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا

سڈنی، ویلنگٹن (پی این آئی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے تھے تاہم اس […]

وزیر اعظم شہباز شریف کو کورونا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کو کورونا ہوگیا۔ یہ بات منگل کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ دو روز سے وزیراعظم کی طبیعت ناساز تھی، ڈاکٹر کے مشورے سے کورونا […]

ثانیہ مرزا، شعیب ملک سے جڑی ایک اور خبر، تمام دعوے غلط ثابت ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  کی سالگرہ پر انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد دیتے ہوئے اپنے ساتھ تصویر بھی جاری کر دی ۔گزشتہ کئی روز سے ثانیہ مرزا اور شعیب […]

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہونگے،سینئر صحافی رئوف کلاسرا کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

شاہین آفریدی کو کوئی انجری ہوئی ہی نہیں، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

لاہور (پی این آئی ) پی سی بی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو کوئی انجری نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل گزرنے کے ایک روز بعد فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری سے متعلق باضابطہ […]

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے پھر کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر ڈی لسٹ کردیا۔پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس 15 نومبرکو سماعت کے لیے مقرر تھا، الیکشن کمیشن نے پہلے7 نومبرکو بھی کیس کو ڈی […]

قومی ٹیم کا اگلا کپتان کس کو ہونا چاہئے؟ محمد عامر نے اپنا پسندیدہ ترین نام بتا دیا

سڈنی(پی این آئی)آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے جبکہ بعض کرکٹ مبصرین اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام […]

6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ، گہرائی 350کلومیٹر، خوف و ہراس پھیل گیا

ٹوکیو(پی این آئی)دنیا کی تاریخ حادثات اور قدرتی آفات سے بھری پُری ہے، بعض حادثات وآفات نے تو انسانی آبادی کے بڑے حصے کو چشم زدن میں صفحہٴ ہستی سے مٹا کر رکھ دیاہے،جاپان کے دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

ارشد شریف کی پمز سے لیک ہونیوالی تصاویر سے متعلق کیمرہ مین کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) ارشد شریف کی پمز سے تصاویر لیک ہونے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں کیمرہ مین نے بیان ریکارڈ کرادیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق کیمرہ مین نے بیان ریکارڈ کروایا ہے کہ لیک ہونے والی تصاویر […]

دعا بھٹو کی خلع کی درخواست پر حلیم عادل شیخ کو نوٹس جاری

کراچی ( پی این آئی) فیملی کورٹ نے رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کی خلع کی درخواست پر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو نوٹس جاری کر دیے۔دعا بھٹو کی حلیم عادل شیخ سے خلع لینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔علیم عادل شیخ کو عدالت […]

ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہو گئی

ایبٹ آباد (پی این آئی) گلیات میں موسم سرما کی پہلی برف باری شروع ہوگئی،سردی کی شدت میں اضافے سے درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا،علی الصبح سے برف باری کا سلسلہ شروع ہواجووقفے وقفے سے جاری ہے۔       ترجمان جی ڈی […]

close